وزیر اعظم نے دیویہ دیشمکھ کو لندن میں ورلڈ ٹیم بلٹز چیمپئن شپ میں بلٹز سیمی فائنل میں شاندار جیت کے لیے مبارکباد دی
June 19th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج غیرمعمولی صلاحیت والی کم عمر ہندوستانی شطرنج کھلاڑی دیویہ دیشمکھ کو لندن میں ورلڈ ٹیم بلٹز چیمپئن شپ میں بلٹز سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں عالمی نمبر 1 ہوو ایفان کے خلاف تاریخی جیت پر مبارکباد دی۔