عالمی یومِ ریڈیو عوام کے لیے ایک قابلِ اعتماد آواز کا جشن منانے کا دن ہے: وزیرِ اعظم

February 13th, 12:08 pm

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ عالمی یومِ ریڈیو ایک ایسے ذریعے کا جشن منانے کا دن ہے جو عوام کے لیے قابلِ اعتماد آواز ہے، خواہ وہ دور دراز دیہات ہوں یا مصروف شہر۔ جناب مودی نے کہا کہ برسوں سے ریڈیو بروقت معلومات فراہم کرتا رہا ہے، صلاحیتوں کو اُجاگر کرتا رہا ہے اور تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی بھی کرتا رہا ہے۔

وزیر اعظم نے ریڈیو کے عالمی دن پر سب کو مبارکبادپیش کی

February 13th, 11:11 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر سبھی کو مبارکبادپیش کی۔ انہوں نے اس مہینے کی 23 تاریخ کو ہونے والی من کی بات کے لیے ہر کسی کو اپنے خیالات اور معلومات کا اشتراک کرنے کی دعوت دی۔

وزیر اعظم نے ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پرریڈیو سامعین اور اُن لوگوں کو مبارکباد دی ہے جو اس غیر معمولی وسیلے کواستحکام بخش رہے ہیں

February 13th, 03:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر، ریڈیو کے تمام سامعین اور ان تمام افراد کو مبارکباد دی ہے جو اپنے ٹیلنٹ کے ساتھ ساتھ اختراع کو استعمال کرتے ہوئے اس غیر معمولی وسیلے کو استحکام بخش رہے ہیں۔

عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر وزیرعظم نےریڈیوں کے سامعین کو مبارکباد پیش کی

February 13th, 10:57 am

وزیراعظم نے عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر ریڈیو کے تمام سامعین کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ریڈیو ایک شاندار وسیلہ ہے ، جو معاشرتی رابطوں کو گہرا کرتا ہے۔

Social Media Corner 13 February 2018

February 13th, 08:03 pm

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

PM extends greetings on World Radio Day

February 13th, 01:15 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has extended his greetings on World Radio Day to all those associated with the world of radio, which includes those working in the industry and the listeners.

PM extends greetings on World Radio Day

February 13th, 09:25 am

PM Narendra Modi extended his greetings on World Radio Day to all the radio lovers and to those working in the radio industry. Radio is a wonderful way to interact, learn and communicate. My own Mann Ki Baat experience has connected me with people across India, said the PM.