وزیراعظم نے ‘‘کرہ ٔ ارض کے عالمی دن ’’ کے موقع پرٹی ایم پی کے ، کی جانب سے منعقدہ ایک لاکھ پیڑلگانے سے متعلق پروگرام کو تسلیم کیا

April 24th, 11:43 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ‘‘کرۂ ارض کے عالمی دن ’’کے موقع پر تاکم میسنگ پورین کیبانگ (ٹی ایم پی کے ) کی جانب سے ایک لاکھ پیڑلگانے کے پروگرام سے متعلق پہل کی تعریف کی ہے ۔