وزیر اعظم نے 2025 کے عالمی باکسنگ کپ فائنلز میں غیر معمولی اور ریکارڈ توڑ کارکردگی پرہندوستانی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

November 24th, 12:22 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2025 کے عالمی باکسنگ کپ فائنلز میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی غیر معمولی اور ریکارڈ توڑ کارکردگی پر انہیں مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں 48 کلوگرام زمرے میں گولڈ جیتنے پر میناکشی کو مبارکباد دی

September 14th, 07:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی باکسر میناکشی کو لیورپول میں منعقدہ ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں 48 کلوگرام زمرے میں ان کی غیر معمولی جیت پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے باکسر جیسمین لمبوریا کو ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں 57 کلوگرام وزن کے زمرے میں گولڈ جیتنے پر مبارکباد دی

September 14th, 07:44 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی باکسر جیسمین لمبوریا کو ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں 57 کلوگرام وزن کے زمرے میں شاندار جیت کے لیے مبارکباد دی۔