وزیراعظم نریندر مودی نے ورکلاں میں نوجوانوں کی تیر اندازی کی عالمی چمپئن شپ میں تمغے جیتنے پر بھارتی دستے کو مبارک باد پیش کی
August 15th, 10:30 pm
نئی دہلی،15؍ اگست : وزیراعظم نریندر مودی نے ورکلاں میں نوجوانوں کی عالمی تیر اندازی چمپئن شپ میں سونے کے 8 تمغوں سمیت 15 تمغے جیتنے پر بھارتی دستے کو مبارک باد پیش کی ہے۔