مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ سے متعلق لوک سبھا میں دیئے گئےوزیر اعظم کے بیان کا متن
March 23rd, 02:15 pm
میں مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ اور اس سے ہندوستان کو درپیش چیلنجوں پر بات کرنے کے لیے معزز ایوان میں حاضر ہوا ہوں ۔ اس وقت مغربی ایشیا کی صورتحال شدید تشویش کا باعث ہے ۔ پچھلے دو تین ہفتوں میں جے شنکر جی اور ہردیپ پوری جی نے اس موضوع پر ایوان کو ضروری معلومات دی ہیں ۔ اب یہ بحران 3 ہفتوں سے زیادہ عرصے سے جاری ہے ۔ پوری دنیا کی معیشت پر ، لوگوں کی زندگیوں پر اس کا بہت منفی اثر پڑ رہا ہے ، اس لیے پوری دنیا تمام فریقوں سے اس بحران کو جلد از جلد حل کرنے کی اپیل کر رہی ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی سے متعلق لوک سبھا سے خطاب کیا
March 23rd, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی اور ہندوستان کے لیے اس سے پیدا ہونے والے وسیع چیلنجوں پر لوک سبھا سے خطاب کیا ۔ اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ یہ بحران جوتین ہفتوں سے زیادہ عرصے سے جاری ہے ، جس کے عالمی معیشت اور انسانی زندگیوں پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں ، وزیر اعظم نے اس کے تصفیہ کی فوری ضرورت پر زور دیا ۔ صورتحال کی سنگینی کو اجاگر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ پوری دنیا تمام فریقوں سے اس بحران کے جلد از جلد ممکنہ حل کے لیے زور دے رہی ہے ۔راجیہ سبھا کے چیئرمین تھیرو سی پی رادھا کرشنن کو تہنیت پیش کرنے کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
December 01st, 11:15 am
سرمائی جلاس شروع ہو رہا ہے اور آج یہ ہم سب ایوان کے معزز اراکین کے لیے فخر کا لمحہ ہے ۔آپ کا استقبال کرنا اور اآپ کی رہنمائی میں ایوان کے ذریعے ملک کو ترقی کی راہ پر لے جانے کے لیے اہم موضوعات ومسائل پر بحث ،اہم فیصلہ اور اسمیں آپ کی بیش قیمتی رہنمائی ایک بہت بڑا موقع ہم سب کے لیے ہے۔ میں آپ کو ایوان کی طرف سے ، اپنی طرف سے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں ، آپ کا استقبال کرتا ہوں اور آپ کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور میں یہ بھی یقین دلاتا ہوں کہ اس ایوان میں بیٹھے ہوئے تمام معزز اراکین ، ایوان بالا کے وقار کو برقرار رکھتے ہوئے ، آپ کے وقار کو بھی ہمیشہ ملحوظ نظر رکھیں گے ۔ میں آپ کو اس بات کی یقین دہانی کراتا ہوں ۔راجیہ سبھا کے چیئرمین تھیرو سی پی رادھا کرشنن کو مبارکباد پیش کرنے کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کااظہار خیال
December 01st, 11:00 am
آج پہلی بار راجیہ سبھا کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پر نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن کا وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خیر مقدم کیا ۔ وزیراعظم نے اس دن کو راجیہ سبھا کے تمام معزز اراکین کے لیے فخر کا لمحہ قرار دیا ۔ چیئرمین کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا ، ’’ایوان کی طرف سے اور اپنی طرف سے میں آپ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ،خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں ۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اس ایوان بالا کے تمام معزز اراکین ہمیشہ اس معزز ادارے کے وقار کو برقرار رکھیں گے اور آپ کے وقار کا بھی لحاظ کریں گے ۔ یہ آپ کے لیے میری پختہ یقین دہانی ہے ۔ ‘‘پارلیمنٹ کے موسم سرما اجلاس سے قبل وزیر اعظم کے میڈیا بیان کا متن
December 01st, 10:15 am
یہ موسم سرما اجلاس صرف کوئی رسم و رواج نہیں ہے۔ یہ قوم کو ترقی کی جانب تیز رفتاری سے لے جانے کی موجودہ کوششوں میں توانائی بھرنے کا کام بھی کرے گا، اس کا مجھے مکمل یقین ہے۔ بھارت نے جمہوریت کو جیا ہے اور جمہوریت کے جوش اور جذبے کو وقتاً فوقتاً اس طرح ظاہر کیا ہے کہ جمہوریت پر اعتماد مزید مضبوط ہوتا رہتا ہے۔گزشتہ دنوں، بہار میں جو انتخابات ہوئے، ان میں ووٹنگ کے جو ریکارڈ بنے ہیں، وہ جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ماں بہنوں کی بڑھتی ہوئی شرکت خود میں ایک نئی امید اور نیا اعتماد پیدا کرتی ہے۔ ایک طرف جمہوریت کی مضبوطی اور اس جمہوری نظام کے تحت معیشت کی مضبوطی،اس پر دنیا بہت غور سے نظر رکھ رہی ہے۔ بھارت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ڈیموکریسی کین ڈیلیور۔جس رفتار سے آج بھارت کی اقتصادی صورتحال نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، یہ ہمیں ترقی یافتہ بھارت کے ہدف کی جانب جانے کے لیے نہ صرف نیا اعتماد دلاتی ہے بلکہ نئی طاقت بھی فراہم کرتی ہے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے2025 کے سرمائی اجلاس کے آغاز پر اظہارِ خیال کیا
December 01st, 10:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ کے احاطے میں 2025 کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے پہلے میڈیا سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ یہ اجلاس صرف ایک رسمی تقریب نہیں، بلکہ ملک کی تیز رفتار ترقی کے جاری سفر کے لیے توانائی کی تجدید کا ایک اہم ذریعہ ہے۔جناب مودی نےمزید کہا کہ“میرا پختہ یقین ہے کہ یہ اجلاس ان کوششوں میں نئی توانائی ڈالے گا جو اس وقت ملک کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے جاری ہیں’’۔پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 25th, 10:31 am
سرمائی اجلاس ہے اور ماحول بھی سر رہے گا۔ 2024 کا یہ آخری حصہ ہے ، ملک پوری امنگ اور جوش و خروش کے ساتھ 2025 کے استقبال کی تیاری میں بھی مصروف ہے۔راجیہ سبھا میں نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑکا استقبال کرتے ہوئے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 07th, 03:32 pm
سب سے پہلے، عزت مآب چیئرمین جی، میں آپ کو اس ایوان کی طرف سے اور پورے ملک کی طرف سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ ایک عام خاندان سے آکر اور جدوجہد کے درمیان زندگی کے سفر میں آگے بڑھ کر جس مقام پر پہنچے ہیں، وہ خود ملک کے بہت سے لوگوں کے لیے ایک تحریک کا سبب ہے۔ اس ایوان بالا میں آپ اس باوقار نشست کو رونق بخش رہے ہیں اور میں کہوں گا کہ کیٹھانا کے بیٹے کی جو حصولیابیاں رہی ہیں اسے پورا ملک دیکھ رہا ہے اور ملک کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔PM addresses Rajya Sabha at the start of Winter Session of Parliament
December 07th, 03:12 pm
PM Modi addressed the Rajya Sabha at the start of the Winter Session of the Parliament. He highlighted that the esteemed upper house of the Parliament is welcoming the Vice President at a time when India has witnessed two monumental events. He pointed out that India has entered into the Azadi Ka Amrit Kaal and also got the prestigious opportunity to host and preside over the G-20 Summit.پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس 2021 سے پہلے میڈیا کے لئے وزیراعظم کے بیان کا متن
November 29th, 10:15 am
پارلیمنٹ کا یہ اجلاس انتہائی اہم ہے۔ ملک آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے۔ ہندوستان میں چارو ں اطراف سے اس آزادی کے امرت مہو تسو کے باقاعدہ تخلیقی، تعمیری، عوام کے مفاد کے لئے، قوم کے مفاد کے لئے، عام شہری بہت سے پروگرام منعقد کر رہے ہیں، قدم اٹھارہے ہیں، اور آزادی کے دیوانوں نے ، جو خواب دیکھے تھے، ان خوابوں کو پورا کرنے کے لئے عام شہری بھی اس ملک کی اپنی کوئی نہ کوئی ذمہ داری نبھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ خبریں اپنے آپ میں بھارت کے تابناک مستقبل کے لئے خوش آئند اشارے ہیں۔راجیہ سبھا کے 250 ویں اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 18th, 01:48 pm
عالیجاب چیئرمین صاحب اور قابل احترام ایوان، آپ کے ذریعے اس 250 ویں اجلاس کی خاطر میں یہاں موجود تمام ارکان پارلیمنٹ کو بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں، لیکن اس 250 ویں اجلاس کے درمیان یہ جو سفر رہا ہے، اب تک جن جن نے اہم تعاون دیا ہے، وہ سبھی مبارکباد کے مستحق ہیں، میں انہیں بھی عزت کے یاد کرتا ہوں۔راجیہ سبھا کے 250 ویں اجلاس کی تقریب کے دوران وزیر اعظم کے خصوصی کلمات
November 18th, 01:47 pm
اس تاریخی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ راجیہ سبھا نے ملک کی تاریخ میں زبر دست تعاون دیا ہے اور یہ ایوان تاریخ بنتے ہوئے دیکھنے کی بھی شاہد ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئین ہند تیار کرنے والوں کے دو گوشہ قانون ساز اسمبلی فریم کرنے کے نظرئیے نے ہماری جمہوریت کو تقویت بخشی ہے۔Government is open to discuss all issues in Parliament: PM
November 18th, 10:09 am
Addressing the media ahead of the Winter Session of Parliament, PM Modi appealed to all the MPs to actively and positively participate in various discussions. He also appreciated the achievements of the House during the previous session.وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت تمام موضوعات پر گفت وشنید کے لئے تیار ہے
November 18th, 10:08 am
انہوں نے راجیہ سبھا کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ایوان بالا نے بھارت کو ترقی کے راستے پر گامزن بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دوستو، 2019 میں یہ پارلیمنٹ کا آخری اجلاس ہے اور یہ ازحد اہم اجلاس ہے کیوں کہ یہ راجیہ سبھا کا250واں اجلاس ہے جس نے ملک کو ترقی اور پیش رفت کے راستے پر گامزن کرنے میں ایک محوری کردار ادا کیا ہے۔پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کا میڈیا سے خطاب
December 11th, 11:05 am
نئی دلّی ،11 دسمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پاریمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز کے موقع پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ : نمسکار ساتھیو ، سرمائی اجلاس میں آپ سب کا خیر مقدم ہے ۔ یہ اجلاس اہمیت کا حامل ہے ۔ حکومت کی جانب سے متعدد اہم موضوعات ، جو عوام کے مفاد کے ہیں ، ملک کے مفاد کے ہیں اور سبھی کی یہ کوشش رہے کہ جتنے زیادہ تر کام ہم مفاد عامہ کے کر پائیں ، ملک کے مفاد میں کر پائیں ۔ مجھے یقین ہے کہ ایوان کے سبھی ممبران اس جذبے کا احترام کرتے ہوئے آگے بڑھیں گے ۔ ہماری لگا تار کوشش رہی ہے کہ سبھی موضوعات پر بحث ہو ۔ کھل کر کے بحث ہو ، تیز طرار بحث ہو ، تیکھی تمتماتی ہوئی بحث ہو ، بحث تو ہو ۔ بحث و مباحثہ ہو ، ٹکراؤہو ، بحث تو ہونی ہی چاہئیے ۔ اور اس لئے ہماری یہ گزارش رہے گی ، ہماری درخواست رہے گی کہ یہ ایوان معینہ وقت سے بھی زیادہ وقت کام کرے ۔ تمام اہمیت کے حامل موضوعات کو نتیجے تک پہنچائے ۔ بحث کر کے اسے مزید بامعنی بنانے کے لئے اور مزید مضبوط بنانے کے لئے کوششیں ہوں اور مجھے یقین ہے کہ سبھی سیاسی پارٹیاں جو مئی کے مہینے میں کسوٹی پر کسنے والے ہیں ، تو ضرور عوام کا دھیان رکھ کر کے اس اجلاس کا سب سے زیادہ استعمال مفاد عامہ کے لئے کریں گے ، پارٹی مفاد کے لئے نہیں کریں گے ۔ اس یقین کے ساتھ میری سب کو بہت بہت نیک خواہشات ۔ شکریہ ۔ ‘‘PM's statement to media ahead of Winter Session of Parliament
December 15th, 10:33 am
In his statement ahead of the Winter Session of the Parliament, PM Modi hoped that here would be constructive debates and innovative solutions would be found to address the nation's problems.Government is ready for open debate on every issue: PM
November 16th, 10:59 am
PM Narendra Modi, in his statement ahead of winter session of Parliament said that Government is ready for open debate on every issue and hopes that it will create a conducive atmosphere for significant and fruitful decisions.PM's statement to media ahead of the start of winter session
November 26th, 11:08 am