Smooth functioning of Parliament, collective resolve to take the country forward are the need of the hour: PM Modi
July 20th, 10:30 am
Addressing the media ahead of the Monsoon Session of Parliament, PM Modi highlighted the remarkable milestones the country has achieved over the past month across sectors such as space, energy, semiconductors and railways. He noted that India recorded a growth rate of 7.7%, remaining the fastest-growing major economy in the world. He also emphasised the importance of Parliament functioning smoothly and holding meaningful discussions to take the country forward.PM Modi's statement at the start of the Monsoon Session of 2026
July 20th, 10:00 am
Addressing the media ahead of the Monsoon Session of Parliament, PM Modi highlighted the remarkable milestones the country has achieved over the past month across sectors such as space, energy, semiconductors and railways. He noted that India recorded a growth rate of 7.7%, remaining the fastest-growing major economy in the world. He also emphasised the importance of Parliament functioning smoothly and holding meaningful discussions to take the country forward.India-New Zealand Joint Statement
July 11th, 07:59 am
At the invitation of New Zealand PM Christopher Luxon, PM Modi is on an official visit to Auckland, New Zealand, on 10 and 11 July 2026. The two Prime Ministers held discussions and decided to elevate the bilateral relationship to a 'Strategic Partnership'. They agreed to take bilateral ties to a new level, strengthen existing cooperation mechanisms and explore new avenues for deepening cooperation.راجستھان کے بلوترا میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 04th, 12:50 pm
مجھے بتایا گیا کہ آج راجستھان میں 10-12 ہزار مقامات پر اس پروگرام کے لیے لاکھوں لوگ جمع ہوئے ہیں۔ اور میں ابھی سکرین پر دیکھ رہا تھا؛ میں نے جدھر دیکھا، مجھے ہر جگہ لوگ نظر آئے۔ میں راجستھان کے اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کو بھی سلام کرتا ہوں، جو راجستھان کے کونے کونے میں ٹیکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے بالوترا میں تقریباً 1.06 لاکھ کروڑ روپئے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
July 04th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے بالوترا میں تقریباً 1.06 لاکھ کروڑ روپئے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا، افتتاح کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ شدید گرمی کا مقابلہ کرتے ہوئے بڑی تعداد میں یہاں جمع ہونے والے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور اسے اس بات کا مظہر قرار دیا کہ موجودہ حکمرانی پر ان کا اعتماد بڑھا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ’’ میں راجستھان کی سرزمین کا اس بے پناہ تعاون کے لئے مقروض ہوں، جو ہماری حکومت کی کوششوں پر آپ کے زبردست اعتماد کو واضح طور پر ظاہر کرتا ہے‘‘۔وزیر اعظم کی ایران کے صدر کے ساتھ بات چیت
June 30th, 09:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اسلامی جمہوریۂ ایران کے صدر عز مآب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔وزیر اعظم کے ’من کی بات‘ کی 135ویں قسط میں خطاب کا اردو ترجمہ 28.06.2026
June 28th, 11:30 am
مجھے ’من کی بات‘ کے ذریعے آپ سب سے ایک بار پھر جڑ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ سال 2026 کا نصف اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ ان چھ مہینوں میں، ہم نے ’من کی بات‘ میں اپنے ہم وطنوں کی بے شمار کام یابیوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ جون میں بھی، ملک نے کچھ ایسی کام یابیاں حاصل کی ہیں جو ہر شہری کو فخر سے سرشار کرتی ہیں۔ یہ کام یابیاں ملک کی سلامتی اور خود انحصاری سے جڑی ہیں۔ حال ہی میں، مجھے کولکتہ میں بحریہ سے متعلق ایک تقریب میں شرکت کا موقع ملا۔ وہاں، آئی این ایس دوناگری، آئی این ایس سنشودهک، اور آئی این ایس اگرے کو بھارتی بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا گیا۔ ان جہازوں کا ڈیزائن سے لے کر تیاری تک سب کچھ دیسی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو امیرقطر کا ٹیلی فون موصول ہوا۔ امیر نے قطر میں ایک حادثے میں ہندوستانی شہریوں کی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے ان کا شکریہ ادا کیا اور زخمیوں کو فوری طبی مدد فراہم کرنے پر ان کی ستائش کی
June 23rd, 10:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کی طرف سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی ۔وزیراعظم نے ایویان میں جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر سے ملاقات کی
June 18th, 05:04 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2026 کو فرانس کے شہر ایویان میں جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ جے ٹرمپ سے ملاقات کی۔وزیراعظم کا فرانس کے شہر ایویان میں منعقدہ جی-7 سربراہی اجلاس میں’سب کے لیے متوازن، مشترکہ اور پائیدار اقتصادی ترقی کی جانب پیش رفت‘ کے موضوع پر منعقدہ سیشن سے خطاب
June 18th, 05:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے شہر ایویان میں منعقدہ جی-7 سربراہی اجلاس میں’سب کے لیے ایک متوازن، مشترکہ اور پائیدار اقتصادی ترقی کی بحالی‘ کے موضوع پر آؤٹ ریچ سیشن سے خطاب کیا۔سب کے لیے متوازن ، مشترکہ اور پائیدار اقتصادی ترقی کی بحالی پر جی 7 سربراہ اجلاس کے آؤٹ ریچ سیشن کے دوران وزیر اعظم کے بیان کا متن
June 17th, 06:07 pm
مجھے خوشی ہے کہ فرانس کی جی 7 صدارت میں مشترکہ اور پائیدار ترقی پر خصوصی زور دیا گیاہے۔ ایک ایسے وقت میں جب دنیا کو کئی غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، اس فورم سے نکلنے والا پیغام پوری انسانیت کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔ایویان میں منعقدجی-7 سربراہان کےاجلاس میں وزیراعظم کی وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر سے ملاقات
June 17th, 05:34 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر، جناب فریڈرک مرز سے جی-7 سربراہان کے اجلاس کے موقع پرفرانس کے ایویان میں ملاقات کی۔ یہ دونوں رہنماؤں کے درمیان رواں سال کی دوسری ملاقات ہے۔جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات
June 17th, 12:38 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے شہرایوین میں منعقدہ جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پرمتحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب جناب شیخ محمد بن زایدالنہیان سے ملاقات کی۔ یہ 2026 میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تیسری ملاقات تھی جو ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مضبوط اور متحرک جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی عکاسی کرتی ہے۔جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات
June 17th, 12:36 am
دونوں رہنماؤں نے گزشتہ سال ایک دوسرے کے ممالک کے باہمی دوروں کے بعد ہندوستان -برطانیہ تعلقات میں آنے والی مثبت پیش رفت کا جائزہ لیا اور ‘ویژن- 2035’ کے تمام اہم شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔ ان شعبوں میں تجارت اور اقتصادی ترقی، دفاع اور سلامتی، موسمیاتی اقدامات اور سبز توانائی، ٹیکنالوجی اور اختراع، نیز تعلیم اور عوامی روابط شامل ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے‘جامع اقتصادی و تجارتی معاہدے’ (سی ای ٹی اے) کے جلد نافذ العمل ہونے کی امید ظاہر کی۔وزیر اعظم نے مغربی ایشیا میں تنازعہ کے خاتمے کے لئے امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت کا خیر مقدم کیا
June 15th, 01:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی ایشیا میں تنازعہ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان طے شدہ مفاہمت کا خیر مقدم کیا ہے ۔وزیراعظم مودی کی کویت کے امیر سے گفتگو
June 09th, 03:33 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کویت کے امیر، عالی مرتبہ شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔امریکی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
May 23rd, 04:20 pm
امریکی وزیر خارجہ جناب مارکو روبیو نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔جمہوریہ قبرص کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کاصحافتی بیان
May 22nd, 01:00 pm
مجھے قبرص کے صدر اور ان کے وفد کا ہندوستان میں خیر مقدم کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے ۔ جناب صدر ، پچھلے سال آپ نے قبرص میں ہمارا بہت گرمجوشی سے استقبال کیا ۔ ہندوستان کے تئیں خصوصی احترام کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپ نے مجھے قبرص کے اعلی ترین اعزاز سے نوازا ۔اٹلی کی وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس اسٹیٹمنٹ کے دوران وزیراعظم کا پریس اسٹیٹمنٹ
May 20th, 05:00 pm
روم کو دنیا میں اٹرنل سٹی (Eternal City) کے طور پر جانا جاتا ہے۔ بھارت میں میرے لوک سبھا حلقہ انتخاب کاشی کو بھی ابدی اور لازوال شہر مانا جاتا ہے۔ جب دو تہذیبیں ملتی ہیں، تو گفت و شنید صرف ایجنڈے تک محدود نہیں رہتی۔ اس میں تاریخ کی گہرائی، مستقبل کی سوچ اور دوستی کی سادگی، یہ تینوں ایک ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات کے موقع پر مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
May 19th, 04:25 pm
آج تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات میں حصہ لینے پر مجھے بہت مسرت ہو رہی ہے۔ سب سے پہلے، میں ناروے کے وزیر اعظم کا اس سربراہ اجلاس کا اہتمام کرنے کے لیے، تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں تمام نارڈک قائدین کا بھی یہاں خیرمقدم کرتا ہوں۔