کولکاتا، مغربی بنگال میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 14th, 02:15 pm
محترم گورنر جناب آر این روی جی،مرکز میں میرے ساتھی جناب شانتنو ٹھاکر جی، جناب سکانتا مجمدار جی،مغربی بنگال کے قائدِ حزبِ اختلاف جناب شوبھیندو ادھیکاری جی،پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب شومک بھٹاچاریہ جی،دیگر عوامی نمائندگان، معزز خواتین و حضرات،وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے شہر کولکاتا میں 18,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبوں کا افتتاح کیا
March 14th, 02:00 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے شہر کولکاتہ میں 18 ہزار کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبوں کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا: ’’آج کولکاتہ کی سرزمین سے مغربی بنگال اور مشرقی ہندوستان کی ترقی کا ایک نیا باب رقم ہو رہا ہے۔‘‘وزیر اعظم 17 اور 18 جنوری کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
January 16th, 01:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 اور 18 جنوری، 2026 کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔روزگار میلے کے تحت 51 ہزار سے زائد تقرری ناموں کی تقسیم کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 26th, 11:23 am
آج 51000 سے زیادہ نوجوانوں کو مرکزی حکومت کے مختلف محکموں میں مستقل سرکاری ملازمت کے تقرری نامے دیے گئے ہیں۔ آج حکومت ہند کے مختلف محکموں میں آپ نوجوانوں کے لیے نئی ذمہ داریوں کی شروعات ہوئی ہے ۔ آپ کی ذمہ داری ملک کے معاشی نظام کو مضبوط کرنا ہے، آپ کی ذمہ داری ملک کی اندرونی سلامتی کو مضبوط بنانا ہے، آپ کی ذمہ داری ملک میں جدید بنیادی ڈھانچہ بنانا ہے، آپ کی ذمہ داری کارکنوں کی زندگیوں میں بنیادی تبدیلیاں لانا ہے۔ جتنی ایمانداری سے آپ اپنے کاموں کو مکمل کریں گے، ترقی یافتہ ہندوستان کی طرف ہندوستان کے سفر میں اتنا ہی مثبت اثر دیکھا جائے گا۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریاں پوری ایمانداری کے ساتھ نبھائیں گے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے روزگار میلے سے خطاب کیا
April 26th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے روزگار میلہ سے خطاب کیا اور مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے تعینات نوجوانوں کو 51,000 سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کیے۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے زور دیا کہ آج بھارت سرکار کے مختلف محکموں میں ان نوجوانوں کے لیے نئی ذمہ داریوں کا آغاز ہوا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان کی ذمہ داریوں میں ملک کے معاشی فریم ورک کو مضبوط بنانا، داخلی سلامتی کو مضبوط بنانا، جدید بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں حصہ ڈالنا اور مزدوروں کی زندگیوں میں انقلابی تبدیلیاں لانا شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے زور دیا کہ وہ جس خلوص کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں اس کا بھارت کے ترقی یافتہ ملک بننے کے سفر پر مثبت اثر پڑے گا۔ اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ نوجوان انتہائی لگن کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔ہندوستان کے پہلے علاقائی تیز راہداری نظام کوریڈور کے افتتاح اور نمو بھارت ٹرین کو جھنڈی دکھانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب متن
October 20th, 04:35 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، اتر پردیش کے مقبول اور پرجوش وزیر اعلیٰ بھائی یوگی آدتیہ ناتھ جی، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ہردیپ سنگھ پوری جی، وی کے سنگھ جی، کوشل کشور جی، دیگر تمام سینئر، معززین اور بڑی تعداد میں تشریف لائے ہوئے میرے پریوار جنوں۔وزیر اعظم نے غازی آباد، اتر پردیش میں ہندوستان کے پہلے ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کا آغاز کیا
October 20th, 12:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے غازی آباد میں صاحب آباد ریپڈ ایکس اسٹیشن پر دہلی-غازی آباد-میرٹھ آرآر ٹی ایس کوریڈور کے ترجیحی حصے کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ہندوستان میں ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کا آغاز کرنے والی صاحب آباد کو دوہائی ڈپو سے جوڑنے والی نمو بھارت ریپڈ ایکس ٹرین کو بھی جھنڈی دکھائی۔ جناب مودی نے بنگلورو میٹرو کے مشرقی-مغربی کوریڈور کے دو حصوں کو قوم کے نام وقف کیا۔وزیراعظم نے قومی یومِ بحر کے موقع پر ہندوستان کی عظیم الشان بحری تاریخ کا تذکرہ کیا
April 05th, 10:07 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے قومی یومِ بحر کے موقع پر ہندوستان کی عظیم الشان بحری تاریخ کاتذکرہ کیا ہے۔ہندوستان کی اقتصادی ترقی کے سلسلے میں بحری شعبے کی اہمیت کا تذکرہ کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ گزشتہ 8 برسوں کے دوران ہندوستان کی حکومت نے بندرگاہ کے ذریعہ ہونے والی ترقی پر توجہ دی ہے۔جو اقتصادی ترقی اور ایک آتم نربھر بھارت کی تعمیر کے لئے لازمی ہے۔انہوں نے زور دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ سمندری ماحولیاتی نظام اور تنوع کو یقینی بنانے کے لئے بھارتی حکومت مناسب دیکھ بھال کررہی ہے۔بحریہ کے اسپتالوں کو مختلف شہروں میں عام شہریوں کے استعمال کے لئے کھولا جارہا ہے
May 03rd, 07:40 pm
نئی دہلی 03 مئی 2021: بحریہ کے سربراہ ایڈمرل کرمبیر سنگھ آج وزیر اعظم سے ملاقات کرنے پہنچے ۔Trinamool is not cool, it is a 'shool': PM Modi in West Bengal’s Jaynagar
April 01st, 02:41 pm
PM Modi addressed public meetings in West Bengal’s Jaynagar and Uluberia today. Speaking at Jaynagar, Prime Minister Narendra Modi said, “I can witness the wave of ‘Ashol Poribortan’ being sped up by this region. In the record-breaking turnout in the first phase, people have given massive support to the BJP. PM Modi also paid tribute to late Shova Majumdar.PM Modi campaigns in West Bengal’s Jaynagar and Uluberia
April 01st, 02:40 pm
PM Modi addressed public meetings in West Bengal’s Jaynagar and Uluberia today. Speaking at Jaynagar, Prime Minister Narendra Modi said, “I can witness the wave of ‘Ashol Poribortan’ being sped up by this region. In the record-breaking turnout in the first phase, people have given massive support to the BJP. PM Modi also paid tribute to late Shova Majumdar.Didi talking about 'Duare Sarkar' but she will be shown door on May 2: PM Modi in Kanthi, West Bengal
March 24th, 11:03 am
Ahead of the first phase of polling in West Bengal assembly election, PM Modi addressed public meeting at Kanthi, West Bengal today. PM Modi said, “This is a very crucial time for first time voters and youth aged around 25 in Bengal. They have the responsibility to build the future of Bengal and thus, 'Ashol Poriborton' is the need of the hour.PM Modi addresses public meeting at Kanthi, West Bengal
March 24th, 11:00 am
Ahead of the first phase of polling in West Bengal assembly election, PM Modi addressed public meeting at Kanthi, West Bengal today. PM Modi said, “This is a very crucial time for first time voters and youth aged around 25 in Bengal. They have the responsibility to build the future of Bengal and thus, 'Ashol Poriborton' is the need of the hour.NDA Govt has ensured peace and stability in Assam: PM Modi in Bokakhat
March 21st, 12:11 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed a public meeting in Bokakhat, Assam. He said, “It is now decided that Assam will get 'double engine ki sarkar', 'doosri baar, BJP sarkar’, ‘doosri baar, NDA sarkar’. “Today I can respectfully say to all our mothers, sisters and daughters sitting here that we have worked hard to fulfill the responsibility and expectations with which you elected the BJP government,” he added.PM Modi addresses public meeting at Bokakhat, Assam
March 21st, 12:10 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed a public meeting in Bokakhat, Assam. He said, “It is now decided that Assam will get 'double engine ki sarkar', 'doosri baar, BJP sarkar’, ‘doosri baar, NDA sarkar’. “Today I can respectfully say to all our mothers, sisters and daughters sitting here that we have worked hard to fulfill the responsibility and expectations with which you elected the BJP government,” he added.میری ٹائم انڈیا سمٹ 2021 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔وزیراعظم نے میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ2021 کا افتتاح کیا
March 02nd, 10:59 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔آسام میں متعدد ترقیاتی اقدامات کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 18th, 12:31 pm
نئی دہلی، 18 /فروری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے ’مہاباہو- برہم پتر‘ کا افتتاح کیا اور دو پلوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر، قانون و انصاف، مواصلات، الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر، بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر مملکت اور آسام و میگھالیہ کے وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔وزیر اعظم نے آسام میں ’مہاباہو-برہم پتر‘ کا افتتاح کیا اور دو پلوں کا سنگ بنیاد رکھا
February 18th, 12:30 pm
نئی دہلی، 18 /فروری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے ’مہاباہو- برہم پتر‘ کا افتتاح کیا اور دو پلوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر، قانون و انصاف، مواصلات، الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر، بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر مملکت اور آسام و میگھالیہ کے وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔وزیر اعظم 18فروری کو آسام میں ‘مہاباہو- برہمپترا’کا آغاز کریں گے اور دو پُلوں کا سنگ بنیا د رکھیں گے
February 16th, 09:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18فروری 2021ء کو دوپہر 12بجے آسام میں ‘مہاباہو-برہمپترا’کا آغاز کریں گے،دھوبری پھول باڑی پُل کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور مجولی پُل کی تعمیر کے لئے بھومی پوجن کریں گے۔ وزیر اعظم یہ ذمہ داریاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انجام دیں گے۔ مرکزی وزیر برائے نقل و حمل اور قومی شاہراہ، مرکزی وزیر مملکت (آزدانہ چارج) برائے بندرگاہ، جہاز رانی اورآبی گزرگاہ اور وزیر اعلیٰ آسام اس موقع پر موجود ہوں گے۔