کھیلو انڈیا ڈائیلاگ میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 27th, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کھیلو انڈیا ڈائیلاگ میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے اس شاندار پروگرام کے انعقاد پر منتظمین، مرکزی کابینہ کے ارکان، وزرائے اعلیٰ اور لاکھوں ‘مائی بھارت’ رضاکاروں کو دلی مبارک باد پیش کی۔ 29 اگست کو آنے والے قومی یومِ کھیل کے پیش نظر انہوں نے ملک بھر کے نوجوانوں اور کھیلوں سے وابستہ پوری برادری کو پیشگی نیک خواہشات پیش کیں۔ جناب مودی نے کہا، ‘‘یہ دن مادرِ وطن کے عظیم سپوت میجر دھیان چند جی کو یاد کرنے کا دن بھی ہے۔’’وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کھیلو انڈیا ڈائیلاگ میں شرکت کی
August 27th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کھیلو انڈیا ڈائیلاگ میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے اس شاندار پروگرام کے انعقاد پر منتظمین، مرکزی کابینہ کے ارکان، وزرائے اعلیٰ اور لاکھوں ‘مائی بھارت’ رضاکاروں کو دلی مبارک باد پیش کی۔ 29 اگست کو آنے والے قومی یومِ کھیل کے پیش نظر انہوں نے ملک بھر کے نوجوانوں اور کھیلوں سے وابستہ پوری برادری کو پیشگی نیک خواہشات پیش کیں۔ جناب مودی نے کہا، ‘‘یہ دن مادرِ وطن کے عظیم سپوت میجر دھیان چند جی کو یاد کرنے کا دن بھی ہے۔’’’من کی بات‘ کی 107ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 26th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار! من کی بات میں آپ کا خیر مقدم ۔ لیکن، ہم 26 نومبر کے اِس دن کو کبھی نہیں بھلاسکتے۔ یہ وہی دن ہے ، جب ملک پر زبردست دہشت گردانہ حملہ کیا گیا تھا ۔ دہشت گردوں نے پورے ملک کے ساتھ ممبئی کو بھی ہلا کر رکھ دیا تھا لیکن یہ بھارت کا حوصلہ ہے، جس نے ہمیں آزمائش سے باہر نکالا ۔ اب ہم پورے حوصلے کے ساتھ دہشت گردی پر قابو پا رہے ہیں۔ میں ، ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ، جنہوں نے ممبئی حملے میں اپنی جانیں گنوائیں۔ آج ملک ، ان بہادر لوگوں کو یاد کر رہا ہے ، جنہوں نے حملے کے دوران اپنی عظیم قربانیاں پیش کیں۔It is due of Sardar Patel's efforts that we are realising the dream of 'Ek Bharat, Shreshtha Bharat': PM Modi
September 17th, 12:26 pm
PM Modi today laid foundation stone for 'National Tribal Freedom Fighters' Museum in Gujarat's Dhaboi. Addressing a public meeting, PM Modi said, We remember our freedom fighters from the tribal communities who gave a strong fight to colonialism.PM dedicates Sardar Sarovar Dam to the nation, lays foundation stone for National Tribal Freedom Fighters' Museum
September 17th, 12:25 pm
PM Modi today laid foundation stone for 'National Tribal Freedom Fighters' Museum in Gujarat's Dhaboi. Addressing a public meeting, PM Modi said, We remember our freedom fighters from the tribal communities who gave a strong fight to colonialism.