پیرس میں بھارتی برادری کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
June 18th, 11:41 pm
فرانس میں رہنے والے آپ سب لوگوں نے 21ویں صدی کے بھارت-فرانس تعلقات کو جس طرح جوڑا ہے، وہ ہماری اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کی بہت بڑی طاقت بن رہا ہے۔ میں آپ سب کے لیے بھارت سے 140 کروڑ ہم وطنوں کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں۔ اس پرتپاک استقبال کے لیے میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے پیرس میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
June 18th, 09:30 pm
وزیر اعظم نے 18 جون 2026 کو پیرس میں ہندوستانی برادری کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا ، جہاں پہنچنے پر ، وزیر اعظم کا پرتپاک اوروالہانہ استقبال کیا گیا ، جس سےمادر وطن کے لیے تارکین وطن کی گہری محبت کی عکاسی ہوتی ہے ۔Visit of Prime Minister to France and Slovakia (June 13-18, 2026)
June 09th, 07:20 pm
PM Modi will visit France from 13-14 June 2026 and again from 16-19 June 2026. During his initial visit to France, he will hold discussions with President Emmanuel Macron and jointly inaugurate the 'Bharat Innovates' event. He will then visit Slovakia from 14-16 June 2026 to hold discussions with PM Robert Fico and meet President Peter Pellegrini. The PM will once again visit France to participate in the G7 Summit and the VivaTech Summit.ویواٹیک کے پانچویں ایڈیشن میں وزیر اعظم کے کلیدی خطاب کا متن
June 16th, 04:00 pm
یہ پلیٹ فارم فرانس تکنیکی نقطہ نظر کی عکاسی کرتا ہے۔ ہندوستان اور فرانس مختلف موضوعات پر مل جل کر کام کر رہے ہیں۔ ان میں ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل تعاون کے ابھرتے ہوئے شعبے ہیں۔ یہ وقت کا تقاضا ہے کہ اس طرح کے تعاون میں مزید اضافہ ہوتا رہے۔ یہ نہ صرف ہماری اقوام بلکہ وسیع پیمانے پر دنیا بھر کی بھی مدد کرے گا۔وزیراعظم نے ویوا ٹیک کے 5 ویں ایڈیشن میں کلیدی خطبہ دیا
June 16th, 03:46 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعہ آج ویوا ٹیک کے پانچویں ایڈیشن میں کلیدی خطبہ دیا۔ وزیراعظم کو ویوا ٹیک 2021، میں کلیدی خطبہ دینے کے لئے مہمان ذی وقار کے طور پر مدعو کیا گیا تھا، جو کہ یوروپ میں سب سے بڑے ڈیجیٹل اور اسٹارٹ اپ پروگراموں میں سے ایک ہے۔ یہ 2016 سے ہر سال پیرس میں منعقد ہوتا ہے۔وزیر اعظم 16 جون کو وائیوا ٹیک کےپانچویں ایڈیشن میں کلیدی خطاب کریں گے
June 15th, 02:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 جون 2021 کو شام چار بجے وائیواٹیک کے 5 ویں ایڈیشن میں کلیدی خطبہ دیں گے۔ وزیر اعظم کو بطور مہمان ذی وقار وائیوا ٹیک 2021 میں کلیدی خطبہ دینے کے لیے مدعوکیا گیا ہے۔