وزیراعظم کی ملائیشیا کے وزیراعظم سے رسمی گفتگو

February 08th, 11:19 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا آج ملائیشیا کے وزیر اعظم عزت مآب داتو سری انور ابراہیم نے پردانہ پترا کمپلیکس میں رسمی استقبال کیا۔ اس کے بعد، قائدین نے محدود اور وفود کی سطح پر وزیراعظم انور ابراہیم کی سرکاری رہائش گاہ سیری پردانا میں ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے برطانیہ کے وزیر اعظم عزت مآب کیر اسٹارمر کا بھارت میں پہلے سرکاری دورے پر خیرمقدم کیا

October 08th, 12:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم،عزت آب کیئر اسٹارمر کا بھارت میں ان کے تاریخی پہلے دورے پر گرمجوشی سے خیرمقدم کیا، جو برطانیہ کی اب تک کے سب سے بڑی تجارتی وفد کے ساتھ آئے ہیں۔

وزیر اعظم نے امریکہ کے صدر کے دورہ ہند پر مسرت کا اظہار کیا

February 12th, 12:52 pm

نئی دلّی، 12 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریکہ کے صدر کے 24-25 فروری، 2020کو بھارت کے دورے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ دورہ انتہائی خصوصی اہمیت کا حامل ہو گا اور اس سے دونوں ملکوں کے طویل دوستانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

Text of PM's Video Message on the occasion of launch of the “Visit India Year 2015” in China

February 03rd, 10:57 am

Text of PM's Video Message on the occasion of launch of the “Visit India Year 2015” in China