وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے وِرودھونگر ضلع میں ہوئے حادثے پر اظہار غم کیا
April 19th, 06:46 pm
جناب مودی نے کہا کہ تمل ناڈو کے وِرودھونگر ضلع میں ہوا حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے ان لوگوں کے تئیں اظہار تعزیت کیا جنہوں نے اپنے اعزاء کو کھودیا ہے، اور انہوں نے مجروحین کی جلد ازجلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے ورودھو نگر ضلع میں واقع پٹاخہ فیکٹری میں ہونے والے حادثے میں جانی اتلاف پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
February 17th, 07:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے ورودھو نگر ضلع میں واقع پٹاخہ بنانے والی ایک فیکٹری میں ہونے والے حادثے میں جانی اتلاف پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔