سن مائیکرو سسٹم کے بانی جناب ونود کھوسلہ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

February 18th, 10:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سن مائیکرو سسٹم کے بانی جناب ونود کھوسلہ کے ساتھ بات چیت کی ۔