Chhattisgarh is rapidly advancing on the path of development:PM Modi at Chhattisgarh Rajat Mahotsav
November 01st, 03:30 pm
In his address at the Chhattisgarh Rajat Mahotsav, PM Modi said that participating in the Silver Jubilee celebrations was a matter of great fortune for him. Launching multiple developmental projects worth over ₹14,260 crore across key sectors such as roads, industry, healthcare and energy, the PM remarked that Chhattisgarh is now emerging as an industrial state. He noted that regions like Bastar are now witnessing an atmosphere of celebration, free from the shadow of Maoist terrorism.وزیراعظم جناب نریندر مودی کا چھتیس گڑھ رَجَت مہوتسو سے خطاب
November 01st, 03:26 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نوا رائے پور میں چھتیس گڑھ رجت مہوتسو کے موقع پر خطاب کیا، جو ریاستِ چھتیس گڑھ کے قیام کے 25 سال مکمل ہونے کی علامت ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سڑکوں، صنعت، صحت اور توانائی جیسے اہم شعبوں سے متعلق 14,260 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی اور تبدیلی لانے والے منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے چھتیس گڑھ کے عوام کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج ریاستِ چھتیس گڑھ کے قیام کو 25 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے چھتیس گڑھ کے تمام عوام کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔نیا رائے پور میں چھتیس گڑھ ودھان سبھا کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 01st, 01:30 pm
چھتیس گڑھ کے گورنر جناب رامین ڈیکا جی، لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا جی، چھتیس گڑھ اسمبلی کے اسپیکر اور میرے دوست جناب رمن سنگھ جی، ریاست کے وزیرِ اعلیٰ جناب وِشنو دیو سائے جی، مرکزی حکومت میں میرے معزز رفیقِ کار جناب توکھن ساہو جی، نائب وزیرِ اعلیٰ جناب وِجے شرما جی، جناب ارون ساؤ جی، ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جناب چرن داس مہنت جی، اور موجود دیگر معزز وزراء، عوامی نمائندگان، حاضر خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور میں چھتیس گڑھ ودھان سبھا کی نئی عمارت کا افتتاح کیا
November 01st, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور میں چھتیس گڑھ ودھان سبھا کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج چھتیس گڑھ کے ترقیاتی سفر کا سنہری آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی طور پر یہ ان کے لیے بہت خوشگوار اور اہم دن ہے۔ انہوں نے اس سرزمین کے ساتھ اپنے گہرے جذباتی بندھن پر روشنی ڈالی ، جو کئی دہائیوں سے پروان چڑھا ہے۔ پارٹی کارکن کے طور پر اپنے وقت کو یاد کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے چھتیس گڑھ میں کافی وقت گزارا اور بہت کچھ سیکھا۔ انہوں نے چھتیس گڑھ کے وژن، اس کی تخلیق کے عزم اور اس عزم کی تکمیل کو مزید یاد کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ چھتیس گڑھ کی تبدیلی کے ہر لمحے کے گواہ رہے ہیں۔ جیسا کہ ریاست اپنے 25 سالہ سفر میں ایک اہم سنگ میل پر پہنچ گئی ہے، انہوں نے اس لمحے کا حصہ بننے کے موقع پر اظہار تشکر کیا۔ سلور جوبلی کی تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں ریاست کے لوگوں کے لیے نئی اسمبلی کی عمارت کا افتتاح کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر چھتیس گڑھ کے عوام اور ریاستی حکومت کو نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کی۔چھتیس گڑھ کے بلاس پور میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 30th, 06:12 pm
چھتِیس گڑھ کے گورنرجناب رمین ڈیکا جی، یہاں کے مقبول اور پُرجوش وزیر اعلیٰ جناب وشنو دیو سائے جی،مرکزی وزراء کونسل کے میرے ساتھی منوہر لال جی، اِسی علاقے کے رکن پارلیمنٹ اور مرکز میں وزیر توکھن ساہو جی، چھتِیس گڑھ ودھان سبھا کے اسپیکر میرے اچھے دوست رمن سنگھ جی،نائب وزیر اعلیٰ وِجے شرما جی، ارُن ساہو جی، چھتِیس گڑھ سرکار کے سبھی وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور دور-دور سے یہاں آئے میرے بھائِیو اور بہنو!PM Modi lays foundation stone, inaugurates development works in Bilaspur, Chhattisgarh worth over ₹33,700 crore
March 30th, 03:30 pm
PM Modi laid the foundation stone and inaugurated development projects worth over Rs 33,700 crore in Bilaspur, Chhattisgarh. He highlighted that three lakh poor families in Chhattisgarh are entering their new homes. He acknowledged the milestone achieved by women who, for the first time, have property registered in their names. The PM said that the Chhattisgarh Government is observing 2025 as Atal Nirman Varsh and reaffirmed the commitment, We built it, and we will nurture it.Our government is dedicated to tribal welfare in Chhattisgarh: PM Modi in Surguja
April 24th, 10:47 pm
Ahead of the impending Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi was accorded a splendid welcome by the people of Surguja as he addressed a public rally in Chhattisgarh. He thanked Ambikapur for showering blessings on him, with voices reiterating, 'Fir ek Baar Modi Sarkar.'Surguja's splendid welcome for PM Modi as he addresses a rally in Chhattisgarh
April 24th, 10:49 am
Ahead of the impending Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi was accorded a splendid welcome by the people of Surguja as he addressed a public rally in Chhattisgarh. He thanked Ambikapur for showering blessings on him, with voices reiterating, 'Fir ek Baar Modi Sarkar.'وزیر اعظم 24 فروری کو ’’وکست بھارت وکست چھتیس گڑھ‘‘ پروگرام سے خطاب کریں گے
February 22nd, 05:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی24 فروری2024 کو دوپہر 12:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے’’وکست بھارت وکست چھتیس گڑھ‘‘ پروگرام سے خطاب کریں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم34,400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ پروجیکٹ سڑکوں، ریلوے، کوئلہ، بجلی، شمسی توانائی سمیت کئی اہم شعبوں کی ضرروتوں کو پورا کریں گے۔