Assam has picked up a new momentum of development: PM Modi at the foundation stone laying of Ammonia-Urea Fertilizer Project in Namrup
December 21st, 04:25 pm
In a major boost to the agricultural sector, PM Modi laid the foundation stone of Ammonia-Urea Fertilizer Project at Namrup in Assam. He highlighted the start of new industries, the creation of modern infrastructure, semiconductor manufacturing, new opportunities in agriculture, the advancement of tea gardens and their workers as well as the growing potential of tourism in Assam. The PM reiterated his commitment to preserving Assam’s identity and culture.PM Modi lays foundation stone of Ammonia-Urea Fertilizer Project of Assam Valley Fertilizer and Chemical Company Limited at Namrup, Assam
December 21st, 12:00 pm
In a major boost to the agricultural sector, PM Modi laid the foundation stone of Ammonia-Urea Fertilizer Project at Namrup in Assam. He highlighted the start of new industries, the creation of modern infrastructure, semiconductor manufacturing, new opportunities in agriculture, the advancement of tea gardens and their workers as well as the growing potential of tourism in Assam. The PM reiterated his commitment to preserving Assam’s identity and culture.The North East will lead India's future growth: PM Modi at inauguration of Lokapriya Gopinath Bardoloi International Airport in Guwahati, Assam
December 20th, 03:20 pm
Marking a transformative milestone in Assam’s connectivity, PM Modi inaugurated the new terminal building of Lokapriya Gopinath Bardoloi International Airport in Guwahati. He emphasised that for him, the development of Assam is not only a necessity but also a responsibility and an accountability. The PM highlighted that in the past eleven years, development projects worth lakhs of crores of rupees have been initiated for Assam and the Northeast.PM Modi inaugurates New Terminal Building of Lokapriya Gopinath Bardoloi International Airport in Guwahati, Assam
December 20th, 03:10 pm
Marking a transformative milestone in Assam’s connectivity, PM Modi inaugurated the new terminal building of Lokapriya Gopinath Bardoloi International Airport in Guwahati. He emphasised that for him, the development of Assam is not only a necessity but also a responsibility and an accountability. The PM highlighted that in the past eleven years, development projects worth lakhs of crores of rupees have been initiated for Assam and the Northeast.West Bengal must be freed from TMC’s Maha Jungle Raj: PM Modi at Nadia virtual rally
December 20th, 01:55 pm
PM Modi addressed a public rally in Nadia, West Bengal through video conferencing after being unable to attend the programme physically due to adverse weather conditions. He sought forgiveness from the people, stating that dense fog made it impossible for the helicopter to land safely. Earlier today, the PM also laid the foundation stone and inaugurated development works in Ranaghat, a major way forward towards West Bengal’s growth story.PM Modi addresses a public rally virtually in Nadia, West Bengal
December 20th, 01:53 pm
PM Modi addressed a public rally in Nadia, West Bengal through video conferencing after being unable to attend the programme physically due to adverse weather conditions. He sought forgiveness from the people, stating that dense fog made it impossible for the helicopter to land safely. Earlier today, the PM also laid the foundation stone and inaugurated development works in Ranaghat, a major way forward towards West Bengal’s growth story.ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 06th, 08:14 pm
یہاں ہندوستان ٹائمز سمٹ میں ملک اور بیرونِ ملک سے متعدد مہمانان موجود ہیں۔ میں منتظمین اور تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شوبھنا جی نے ابھی دو باتوں کا ذکر کیا، جو میں نے محسوس کیا۔ ایک تو انہوں نے کہا کہ جب مودی جی پچھلی بار تشریف لائے تھے تو انہوں نے یہ مشورہ دیا تھا۔ اس ملک میں کوئی بھی میڈیا ہاؤسز کو کام بتانے کی ہمت کوئی نہیں کر سکتا۔ لیکن میں نے کی تھی، اور مجھے خوشی ہے کہ شوبھنا جی اور ان کی ٹیم نے یہ کام بڑے جوش و خروش سے کیا۔ اور ملک کو، جب میں ابھی نمائش دیکھ کے آیا، میں سب سے درخواست کروں گا کہ اس کو ضرور دیکھیئے۔ ان فوٹوگرافروں نے اس لمحے کو اس طرح قید کیا ہے کہ اسے امر کر دیا ہے۔ دوسری بات جو انہوں نے کہی، اور وہ بھی ذرا میں الفاظ کو جیسے میں سمجھ رہا ہوں، انہوں نے کہا کہا آپ آگے بھی، ایک تو یہ کہہ سکتی تھیں، کہ آپ آگے بھی ملک ملک خدمت کرتے رہئے، تاہم ہندوستان ٹائمز یہ کہے، آپ آگے بھی ایسے ہی خدمت کرتے رہئے، میں اس کے لیے بھی خصوصی طور پر اظہار تشکر کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا نئی دہلی میں ہندستان ٹائمز لیڈر شپ سمِٹ 2025 سے خطاب
December 06th, 08:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ہندستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2025 سے خطاب کیا۔ اس موقع کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ اس سمٹ میں ملک اور بیرون ملک سے آئے ہوئے متعدد معزز مہمان موجود ہیں اور انہوں نے منتظمین سمیت تمام ان لوگوں کو مبارکباد پیش کی جنہوں نے اپنے خیالات رکھے۔ جناب مودی نے بتایا کہ شوبھانا جی نے اپنی گفتگو میں دو نکات کا ذکر کیا تھا جن پر انہوں نے خصوصی توجہ دی۔ پہلا نکتہ ان کے اُس مشورے سے متعلق تھا جو انہوں نے اپنی گزشتہ آمد کے وقت دیا تھا، ایسا مشورہ جو عموماً میڈیا اداروں کو نہیں دیا جاتا، لیکن انہوں نے دیا۔ انہیں خوشی ہے کہ شوبھانا جی اور ان کی ٹیم نے اسے پوری دلچسپی کے ساتھ عملی جامہ پہنایا۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ نمائش دیکھنے گئے تو انہوں نے محسوس کیا کہ فوٹوگرافرز نے لمحوں کو اس طرح محفوظ کیا ہے کہ وہ امر ہو گئے ہیں اور انہوں نے سب کو اسے دیکھنے کا مشورہ دیا۔ جناب مودی نے شوبھانا جی کے دوسرے نکتے کا بھی حوالہ دیا، جسے انہوں نے صرف یہ خواہش نہیں سمجھا کہ وہ ملک کی خدمت جاری رکھیں، بلکہ یہ ہندستان ٹائمز کی طرف سے یہ کہنے کے برابر ہے کہ وہ اسی جذبے سے خدمت کرتے رہیں جس پر انہوں نے خاص طور پر اظہارِ تشکر کیا۔وزیراعظم نے مہاپرینروان دِوس پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراجِ عقیدت پیش کیا
December 06th, 09:11 am
وزیراعظم نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کا عدل، مساوات اور آئینی اصولوں کے لیے غیر متزلزل عزم آج بھی بھارت کے قومی سفر کی رہنمائی کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انسانی وقار کے تحفظ اور جمہوری قدروں کو مضبوط بنانے کے لیے ڈاکٹر امبیڈکر کی مسلسل جدوجہد نے نسل در نسل لوگوں کو متاثر اور بیدار کیا ہے۔’’بھارت–روس کاروباری فورم میں روسی صدر ولادیمیر پتن کے ساتھ بھارت منڈپم، نئی دلّی میں وزیرِاعظم کی تقریر کا انگریزی ترجمہ‘‘
December 05th, 03:45 pm
بھارت- روس کاروباری فورم ، مجھے یقین ہے کہ صدر پتن کا آج اتنے بڑے وفد کے ساتھ اس تقریب کا حصہ بننا ایک بہت اہم پہل تھی اور میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے خیر مقدم کرتا ہوں اور آپ سب کے درمیان ہونا میرے لیے بہت خوشی کا موقع ہے۔ میں اپنے دوست صدر پتن کا اس فورم میں شامل ہونے اور اپنی قیمتی بصیرت کا اشتراک کرنے کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ کاروبار کے لیے آسان پیش گوئی کے قابل طریقہ کار بنائے جا رہے ہیں ۔ ہندوستان اور یوریشین اقتصادی یونین کے درمیان ایف ٹی اے پر بات چیت شروع ہو گئی ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روسی صدر محترم ولادیمیر پوتن کے ساتھ بھارت-روس بزنس فورم سے خطاب کیا
December 05th, 03:30 pm
وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے کل نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں روس کے صدر محترم ولادیمیر پوتن کے ساتھ بھارت-روس تجارتی فورم سے خطاب کیا۔ اپنے بیان میں، وزیرِاعظم نے صدر پوتن، بھارت اور بیرون ملک کے رہنماؤں اور تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور اس بات پر روشنی ڈالی کہ بھارت-روس تجارتی فورم صدر پوتن کی ایک اہم پہل کی عکاسی کرتا ہے، جنہوں نے اس تقریب میں شرکت کے لیے ایک بڑے وفد کے ساتھ شرکت کی۔ انہوں نے تمام شرکاء کا دلی خیرمقدم کیا اور کہا کہ ان کے درمیان ہونا خوشی کا لمحہ ہے۔ جناب مودی نے اپنے دوست صدر پوتن کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے فورم میں شرکت کی اور اپنے قیمتی خیالات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ کاروبار کے لیے سادہ اور پیش گوئی کے قابل میکانزم تیار کیے جا رہے ہیں اور بھارت اور یوریشین اکنامک یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت کا آغاز ہو چکا ہے۔پارلیمنٹ کے موسم سرما اجلاس سے قبل وزیر اعظم کے میڈیا بیان کا متن
December 01st, 10:15 am
یہ موسم سرما اجلاس صرف کوئی رسم و رواج نہیں ہے۔ یہ قوم کو ترقی کی جانب تیز رفتاری سے لے جانے کی موجودہ کوششوں میں توانائی بھرنے کا کام بھی کرے گا، اس کا مجھے مکمل یقین ہے۔ بھارت نے جمہوریت کو جیا ہے اور جمہوریت کے جوش اور جذبے کو وقتاً فوقتاً اس طرح ظاہر کیا ہے کہ جمہوریت پر اعتماد مزید مضبوط ہوتا رہتا ہے۔گزشتہ دنوں، بہار میں جو انتخابات ہوئے، ان میں ووٹنگ کے جو ریکارڈ بنے ہیں، وہ جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ماں بہنوں کی بڑھتی ہوئی شرکت خود میں ایک نئی امید اور نیا اعتماد پیدا کرتی ہے۔ ایک طرف جمہوریت کی مضبوطی اور اس جمہوری نظام کے تحت معیشت کی مضبوطی،اس پر دنیا بہت غور سے نظر رکھ رہی ہے۔ بھارت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ڈیموکریسی کین ڈیلیور۔جس رفتار سے آج بھارت کی اقتصادی صورتحال نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، یہ ہمیں ترقی یافتہ بھارت کے ہدف کی جانب جانے کے لیے نہ صرف نیا اعتماد دلاتی ہے بلکہ نئی طاقت بھی فراہم کرتی ہے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے2025 کے سرمائی اجلاس کے آغاز پر اظہارِ خیال کیا
December 01st, 10:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ کے احاطے میں 2025 کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے پہلے میڈیا سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ یہ اجلاس صرف ایک رسمی تقریب نہیں، بلکہ ملک کی تیز رفتار ترقی کے جاری سفر کے لیے توانائی کی تجدید کا ایک اہم ذریعہ ہے۔جناب مودی نےمزید کہا کہ“میرا پختہ یقین ہے کہ یہ اجلاس ان کوششوں میں نئی توانائی ڈالے گا جو اس وقت ملک کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے جاری ہیں’’۔وزیر اعظم نے رائے پور میں پولیس کے ڈائرکٹر جنرلس / انسپکٹر جنرلس کی 60ویں کل ہند کانفرنس کی صدارت کی
November 30th, 05:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رائے پور میں قائم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں پولیس کے ڈائرکٹر جنرلس/انسپکٹر جنرلس کی 60ویں کل ہند کانفرنس میں شرکت کی۔ اس سہ روزہ کانفرنس کا موضوع ہے ’وکست بھارت: سلامتی کے زاویے‘۔شری سنستھان گوکرن پرتگالی جیوتم مٹھ کی 550 ویں سالگرہ کی تقریبات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 28th, 03:35 pm
پرتگالی جیووتم مٹھاچیہ ،سگوویہ بھکتانک، آنی انویایانک، موگاچو نمسکار!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گووا میں شری سمستان گوکرن پرتگالی جیوتم مٹھ کی550ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا
November 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گووا میں شری سمستان گوکرن پرتگالی جیوتم مٹھ کی 550ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس مقدس موقع پر ان کا دل گہرے سکون سے بھر گیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بزرگوں کی موجودگی میں بیٹھنا بذات خود ایک روحانی تجربہ ہے۔جناب مودی نے کہا کہ یہاں موجود بے شمار عقیدت مندوں کی موجودگی اس مٹھ کی صدیوں پرانی زندہ طاقت کو مزید بڑھا رہی ہے اور آج کی اس تقریب میں عوام کے درمیان موجود رہنے کو وہ خود ایک سعادت سمجھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہاں آنے سے پہلے انہیں رام مندر اور ویر وِٹھل مندر کے دورے کا شرف حاصل ہوا اور وہاں کا سکون و ماحول اس تقریب کی روحانیت کو مزید گہرا کر گیا ہے۔کرناٹک کے اڈوپی میں شری کرشن مٹھ میں منعقدہ لکشیہ کانتھا گیتا پرائن پروگرام کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 28th, 11:45 am
میں اپنی بات بیان کرنا شروع کروں اس سے پہلے، یہاں کچھ بچے اپنی بنائی ہوئی تصویریں لے کر آئے ہیں۔ ذرا ایس پی جی کے لوگ اور مقامی پولیس کے اہلکار مدد کریں، ان کو جمع کر لیں۔ اگر آپ نے اپنے پتے تصویر کے پیچھے لکھے ہوں گے، تو میں ضرور آپ کو شکریہ کا خط ارسال کروں گا۔ جس کے پاس کچھ ہے، دے دیجیے، وہ جمع کر لیں گے، اور آپ پھر اطمینان سے بیٹھ جائیں۔ یہ بچے اتنی محنت کرتے ہیں، اور کبھی کبھی میں ان کے ساتھ ناانصافی کر بیٹھتا ہوں، تو مجھے دکھ ہوتا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُڈپی، کرناٹک میں سری کرشن مٹھ میں لکش کنٹھ گیتا پارائن پروگرام سے خطاب کیا
November 28th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اُڈپی، کرناٹک میں سری کرشن مٹھ میں لکش کنٹھ گیتا پارائن پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے فرمایا کہ بھگوان شری کرشن کے مقدس درشن، شریمد بھگود گیتا کے منتروں کے روحانی تجربے، اور اس قدر قابل احترام سنتوں اور گروؤں کی موجودگی اُن کے لیے ایک عظیم سعادت ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ یہ بے شمار آشیرواد حاصل کرنے کے مترادف ہے۔وزیر اعظم30-29 نومبر کو رائے پور میں ڈائریکٹر جنرل/انسپکٹر جنرل آف پولیس کی آل انڈیا کانفرنس کے 60 ویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے
November 27th, 12:45 pm
وزیر اعظم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ، رائے پور ، چھتیس گڑھ میں30-29 نومبر 2025 کو ڈائریکٹر جنرل/انسپکٹر جنرل آف پولیس کی آل انڈیا کانفرنس کے 60 ویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے ۔وزیراعظم نے یوم آئین کے موقع پردستور ہند کے معماروں کو خراج عقیدت پیش کیا
November 26th, 10:15 am
یومِ آئین کے موقع پر وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے دستور ہند کے معماروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اعتراف کیا کہ اُن کا وژن اور دوراندیشی آج بھی قوم کو ایک وکست بھارت کی تعمیر کے اجتماعی سفر میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔