وزیر اعظم نے راج ماتا وجے راجے سندھیہ کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
October 12th, 09:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راج ماتاوجے راجے سندھیہ کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر تہہ دل سے خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے راج ماتا وجئے راجے سندھیہ کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
October 12th, 08:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راج ماتا وجئے راجے سندھیہ کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے راج ماتا وجئے راجے سندھیہ کی لگن کی ستائش کی جس کا مظاہرہ انہوں نے اپنی زندگی میں بھارت کی خدمت کرتے ہوئے کیا۔