وزیر اعظم نے بہار کے نومنتخب وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلیٰ اور وزراء کو مبارکباد دی
November 20th, 01:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب نتیش کمار کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جناب نتیش کمار ایک تجربہ کار منتظم ہیں جن کا کئی سالوں سے اچھی حکمرانی کا شاندار ٹریک ریکارڈ ہے۔ وزیر اعظم نے ان کے آئندہ مدت کار کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے جناب نتیش کمار کو بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی
January 28th, 06:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب نتیش کمار کو بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے جناب سمرت چودھری اور جناب وجے سنہا کو نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے پر بھی مبارکباد دی ہے۔