وزیر اعظم نے وی کے ملہوترا کی رہائش گاہ پرانہیں خراج عقیدت پیش کیا
September 30th, 02:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آنجہانی وی کے ملہوترا کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اورانہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے سوگوار لواحقین سے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے جناب وجے کمار ملہوترا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
September 30th, 09:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب وجے کمار ملہوترا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔