وزیر اعظم کا ویدیشہ میں ہوئے سانحہ پراظہار تعزیت پی ایم این آر ایف کی جانب سے مالی امداد دینے کا اعلان

July 16th, 11:31 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ویدیشہ میں ایک سانحہ کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نےہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا بھی اعلان کیا۔