وزیر اعظم نے نائب صدر جمہوریہ تھیرو سی پی رادھاکرشنن جی کا، ان کی جانب سے دی گئی مبارکباد کے لیے شکریہ ادا کیا
June 10th, 07:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائب صدر جمہوریہ ہند تھیرو سی پی رادھاکرشنن جی کا، ان کی جانب سے دی گئی مبارکباد کے لیے شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کے عوام کا اعتماد اور آشیرواد انہیں ملک کی خدمت کے لیے مزید سخت محنت کرنے کی ترغیب فراہم کرتا ہے۔وزیرِ اعظم نے نائب صدر تھرو سی پی رادھا کرشنن جی کو سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کی
May 04th, 08:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائب صدر تھرو سی پی رادھا کرشنن جی کو دل سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم نے نائب صدرجمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی
April 14th, 10:35 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جمہوریہ تھیرو سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور پُتھانڈو کے خصوصی موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے نائب صدرجمہوریہ سے ملاقات کی
February 16th, 09:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شام اُپ راشٹرپتی بھون میں نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی ۔وزیر اعظم نے دیوالی کے موقع پر نائب صدرجمہوریہ سے ملاقات کی
October 20th, 07:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائب صدرجمہوریہ تھرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی اور انہیں دیوالی کی نیک خواہشات پیش کیں۔وزیر اعظم نے عوامی خدمت کے 24 سال مکمل ہونے پر نائب صدر کی پرتپاک مبارکباد کا شکریہ ادا کیا
October 09th, 01:42 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے مسلسل 24 سالہ خدمات مکمل کرنے پر عزت مآب نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن کا ان کی نیک تمناؤں اور محبت بھرے کلمات کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر اعظم نے نائب صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی
September 28th, 09:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی ۔وزیر اعظم نے یوم پیدائش پر مبارکباد دینے پر نائب صدر جمہوریہ ہند کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 09:22 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن کا اپنی 75ویں سالگرہ کی مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا، ‘‘آپ کی نیک تمنائیں ملک کی خدمت کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔’’وزیر اعظم نے ہندوستان کے نائب صدر کے طور پر تھرو سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی
September 12th, 12:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تھرو سی پی رادھا کرشنن کی بھارت کے 15ویں نائب صدر کے طور پر حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ جناب مودی نے جناب رادھا کرشنن کو عوامی خدمت کے لیے وقف ایک کامیاب نائب صدر جمہوریہ کی مدت کار کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔وزیر اعظم نے نو منتخب نائب صدر جمہوریہ تھیرو سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی
September 09th, 11:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نومنتخب نائب صدر جمہوریہ تھیرو سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور نائب صدر کے انتخابات میں ان کی جیت پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب 2025 میں فتح حاصل کرنے پر تھیرو سی پی رادھاکرشنن کو مبارکباد دی
September 09th, 08:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب 2025 میں فتح حاصل کرنے پر تھیرو سی پی رادھا کرشنن کو مبارکباد دی۔وزیراعظم نے سال 2025 کے نائب صدر کے انتخاب میں ووٹ ڈالا
September 09th, 10:36 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سال 2025 کے نائب صدر کے انتخاب میں ووٹ ڈالا۔این ڈی اے کے نائب صدر کے امیدوار تھیرو سی پی رادھا کرشنن جی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 18th, 03:14 pm
این ڈی اے کے نائب صدر کے امیدوار تھیرو سی پی رادھا کرشنن جی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔وزیر اعظم نے ہندوستان کے نائب صدر جمہوریہ کے لئے این ڈی اے کی جانب سے تھیرو سی پی رادھا کرشنن کی نامزدگی کا خیر مقدم کیا
August 17th, 08:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی طرف سے تھیرو سی پی رادھا کرشنن کو ہندوستان کے نائب صدرجمہوریہ کے امیدوار کے طور پر نامزد کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ۔وزیر اعظم نے جناب جگدیپ دھنکھڑ کی اچھی صحت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
July 22nd, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب جگدیپ دھنکھڑ کی اچھی صحت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب جگدیپ دھنکھڑ جی کو ہندوستان کے نائب صدر سمیت مختلف عہدوں پر ہمارے ملک کی خدمت کرنے کے بہت سے مواقع ملے ہیں ۔وزیر اعظم نے امریکہ کے نائب صدر اور ان کے اہل خانہ کی میزبانی کی
April 21st, 08:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریکہ کے نائب صدر عزت مآب جے ڈی وینس کے ساتھ خاتون دوئم محترمہ اوشا وینس ، ان کے بچوں اور امریکی انتظامیہ کے سینئر اراکین سے ملاقات کی ۔وزیر اعظم نے نائب صدر جمہویہ ہند کی اچھی صحت اور تیزی سے روبہ صحت ہونے کے لیے دعا کی
March 09th, 04:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائب صدر جمہوریہ کی اچھی صحت اور تیزی سے روبہ صحت ہونے کے لیے دعا کی۔ جناب مودی نے ٹوئیٹ کیا، ’’ایمس کا دورہ کیا اور نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ میں ان کی اچھی صحت اور تیزی سے روبہ صحت ہونے کے لیے دعا کرتا ہوں۔‘‘وزیر اعظم نے نائب صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی
October 31st, 10:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکر سے ملاقات کی ہے اور انہیں دیوالی کی مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعظم نے سالگرہ کی نیک خواہشات پیش کرنے کے لیے صدرجمہوریہ اور نائب صدرجمہوریہ کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 08:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی نیک خواہشات پیش کرنے کے لیے صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر اعظم نے ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ کے تحت نائب صدر جمہوریہ کے ذریعہ پودا لگائے جانے کی ستائش کی
July 27th, 10:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ محترم نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ کا اپنی ماں کی یاد میں ایک پودا لگانے کا عمل ترغیب آمیز ہے۔