ہمارے سابق فوجی ہیرو ہیں اور حب الوطنی کی زندہ علامتیں ہیں: وزیر اعظم

January 14th, 01:21 pm

ہماری قوم کی حفاظت کے لیے اپنی زندگیاں وقف کرنے والی بہادر خواتین اور مردوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے آج مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے دن کے موقع پر تبصرہ کیا کہ ہمارے سابق فوجی ہیرو اور حب الوطنی کی زندہ علامتیں ہیں ۔

وزیر اعظم نے تجربہ کار فلم ساز جناب شیام بینیگل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

December 23rd, 11:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تجربہ کار فلم سازجناب شیام بینیگل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے آئی این اے کی سرکردہ شخصیت للت رام جی کی موت پر تعزیت کی

May 09th, 01:50 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آئی این اے کی سرکردہ شخصیت جناب للت رام جی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔