کیرلم کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

May 26th, 12:39 pm

کیرلم کے وزیرا علیٰ جناب وی ڈی ستیشن نے وزیر اعظم جناب نریند رمودی سے آج نئی دلی میں ملاقات کی ۔

وزیر اعظم نے جناب وی ڈی ستیسن جی کو کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

May 18th, 02:49 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب وی ڈی ستیسن جی کو کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ۔