سورت، گجرات میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 05th, 04:30 pm
گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ بھائی ہرش سنگھوی، گجرات بی جے پی کے صدر جگدیش وشوکرما جی، یہاں موجود دیگر وزراء، عوامی نمائندگان، اور یہاں موجود سورت کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر سورت میں 18800 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
June 05th, 04:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورت، گجرات میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے گجرات کے لوگوں کی غیر متزلزل حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے تبصرہ کیا، بلدیاتی انتخابات کے بعد، میں پہلی مرتبہ سورت کا دورہ کر رہا ہوں۔ سورت سے، میں پورے گجرات کے لوگوں کو سلام اور مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پر صحت کے شعبہ سے متعلق 12,850 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے
October 28th, 12:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پردوپہر تقریباً 12:30 بجے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید ( اے آئی آئی اے) نئی دہلی میں میں صحت کے شعبہ سے متعلق تقریباً 12,850 کروڑ روپے کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔نوساری گجرات میں ’گجرات گورو ابھیان‘ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 10th, 10:16 am
بھارت ماتا کی – جے، بھارت ماتا کی – جے، بھارت ماتا کی – جے، گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ خوش اخلاق اور مکّم جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، پارلیمنٹ میں میرے سینئر ساتھی اور نوساری کے ہی رکن پارلیمنٹ اور آپ لوگوں نے پچھلے الیکشن میں ہندوستان میں سب سے زیادہ ووٹ دے کر کے جن کو کامیاب بنایا اور ملک میں نوساری کا نام روشن کیا ایسے آپ سب کے نمائندے جناب سی آر پاٹل، مرکزی کابینہ میں میری معاون بہن درشنا جی، حکومت ہند کے سبھی وزراء، ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی، ریاستی حکومت کے تمام وزراء اور بڑی تعداد میں یہاں آئے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں!PM Launches Multiple Development Projects During 'Gujarat Gaurav Abhiyan' in Navsari
June 10th, 10:15 am
PM Modi participated in a programme 'Gujarat Gaurav Abhiyan’, where he launched multiple development initiatives. The pride of Gujarat is the rapid and inclusive development in the last two decades and a new aspiration born out of this development. The double engine government is sincerely carrying forward this glorious tradition, he said.