وزیراعظم نےآزمودہ کار گلوکارہ وانی جے رام کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے

February 04th, 08:38 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، آزمودہ کار گلوکارہ وانی جے رام کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔