گجرات کے ڈیڈیا پاڑہ میں جن جاتیہ گورو دیوس پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 15th, 03:15 pm

جئے جوہار۔ گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، گجرات بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگدیش وشوکرما جی، گجرات حکومت میں وزیر نریش بھائی پٹیل، جے رام بھائی گمیت جی، پارلیمنٹ میں میرے پرانے ساتھی منسکھ بھائی واسوا جی، اسٹیج پر موجود بھگوان برسا منڈا کے خاندان کے تمام افراد اور ملک کے کونے کونے سے جڑے میرے قبائلی بھائیو اور بہنو! میں ملک کے دیگر تمام معززین کو، ملک کے بہت سے دوسرے پروگرام جو ابھی چل رہے ہیں، ان کو بھی میں نیک خواہشات۔ ٹیکنالوجی کے توسط سے بہت سے لوگ ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ میں گورنر کو، وزیر اعلیٰ کو، وزیر کو بھی نیک خواہشات اور جن جاتیہ گورو دیوس کی بھی بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے دیدیا پاڑہ میں دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا کی 150 ویں جینتی کی تقریب کے موقع پر جن جاتیہ گورو دیوس پروگرام سے خطاب کیا

November 15th, 03:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے دیدیا پاڑہ میں دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا کی 150 ویں جینتی کی تقریب کے موقع پر جن جاتیہ گورو دیوس پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انھوں نے 9,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ ماں نرمدا کی مقدس سرزمین آج ایک اور تاریخی موقع کا مشاہدہ کر رہی ہے، جناب مودی نے یاد دلایا کہ 31 اکتوبر کو سردار پٹیل کی 150 ویں جینتی اسی مقام پر بھارت کے اتحاد اور تنوع کا جشن منانے کے لیے منائی گئی تھی، جب بھارت پرو کی شروعات کی گئی تھی۔ آج بھگوان برسا منڈا کے 150 ویں جینتی کی شاندار تقریب کے ساتھ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم بھارت پرو کی تکمیل کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ انھوں نے اس مبارک موقع پر بھگوان برسا منڈا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گجرات، راجستھان، مدھیہ پردیش اور پوری قبائلی پٹی میں آزادی کے جذبے کو بیدار کرنے والے گووند گرو کا آشیرواد بھی اس تقریب سے وابستہ ہے۔ اسٹیج سے انھوں نے گووند گرو کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ انھیں تھوڑی دیر پہلے دیوموگرا ماتا کے مندر پر جانے کا شرف حاصل ہوا اور ایک بار پھر ان کے قدموں میں جھکا۔

For the first time, tribal society has a feeling of increased participation in policy-making: PM Modi

November 01st, 01:12 pm

PM Modi dedicated and laid the foundation stone of projects worth around Rs. 860 crores in Jambughoda, Panchmahal in Gujarat. Recalling his long association with the area, the Prime Minister expressed great pride in being present at Jambughoda which has been a witness to the great sacrifice of the tribal community of India.

وزیراعظم نے جمبو گھوڑا ،گجرات میں لگ بھگ 860 کروڑ روپے کی لاگت والے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا

November 01st, 01:11 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات میں جمبو گھوڑا پنچ محل میں 860 کروڑ روپے کی لاگت والےپروجیکٹوں کے سنگ بنیاد رکھے اور انہیں قوم کے لئے وقف کیا۔

مان گڑھ ہلز، راجستھان میں ’مان گڑھ دھام کی گورو گاتھا‘ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 01st, 11:20 am

راجستھان کے قابل احترام وزیر اعلیٰ جناب اشوک گہلوت جی، مدھیہ پردیش کے گورنر اور قبائلی سماج کے بہت بڑے لیڈر جناب منگو بھائی پٹیل، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ جی چوہان، کابینہ کے میرے ساتھی جناب فگن سنگھ کلستے جی، جناب ارجن میگھوال جی، مختلف تنظیموں کی سرکردہ شخصیات،ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی اور میرے پرانے دوست جنہوں نے قبائلی سماج کی خدمت میں اپنی زندگی وقف کر دی ہیں، ایسے بھائی مہیش جی اور بڑی تعداد میں، دور دراز سے مان گڑھ دھام آنے والے میرے پیارے قبائلی بھائیو اور بہنو۔

وزیر اعظم نے عوامی پروگرام ‘مان گڑھ دھام کی گورَو گاتھا’ میں شرکت کی

November 01st, 11:16 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک عوامی پروگرام ’مان گڑھ دھام کی گورو گاتھا‘ میں شرکت کی اور جدوجہد آزادی کے گمنام قبائلی ہیروز اور شہیدوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مقام پر پہنچنے کے بعد وزیر اعظم نے دھونی درشن کیا اور گووند گرو کی مورتی پر پھول چڑھائے۔

Welfare of tribal communities is our foremost priority: PM Modi in Vyara, Gujarat

October 20th, 03:33 pm

PM Modi laid the foundation stone of multiple development initiatives in Vyara, Tapi. He said that the country has seen two types of politics regarding tribal interests and the welfare of tribal communities. On the one hand, there are parties which do not care for tribal interests and have a history of making false promises to the tribals while on the other hand there is a party like BJP, which always gave top priority to tribal welfare.

وزیر اعظم نے گجرات کے ویارا، تاپی میں 1970کروڑ روپے سے زیادہ کی کئی ترقیاتی پہلوں کا سنگ بنیاد رکھا

October 20th, 03:32 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے ویارا، تاپی میں 1970 کروڑ روپے سے زیادہ کی کئی ترقیاتی پہلوں کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔ پروجیکٹوں میں ساپوتارا سے اسٹیچو آف یونٹی تک سڑک کی بہتری کے ساتھ ساتھ گمشدہ لنک کی تعمیر اور تاپی و نرمدا اضلاع میں 300 کروڑ روپے سے زیادہ کے آبی سپلائی پروجیکٹ شامل ہیں۔

PM inaugurates National Tribal Carnival

October 25th, 04:51 pm

PM Narendra Modi inaugurated National Tribal Carnival in New Delhi today. The Prime Minister said the life of the tribal communities is marked by intense struggle. Yet, he added, the tribal communities have imbibed the ideals of community living, and of living cheerfully despite troubles.

Our tribal communities have shown the way when it comes to living in harmony with nature & conserving our forests: PM

October 25th, 04:23 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi today inaugurated the National Tribal Carnival - 2016 in New Delhi. During his address PM Modi noted the contribution of our tribal communities to our nation. PM Modi mentioned the initiative of the Central Govt, Vanbandu Kalyan Yojana which aims to develop the tribal communities.

Prime Minister Modi to inaugurate First Tribal Carnival in New Delhi

October 25th, 06:25 am

PM Narendra Modi will today inaugurate first ever tribal carnival in New Delhi and will interact with several apasis from across the country. The event will highlight cultures and traditions of several apasi communities.