بھگوان بدھ سے وابستہ پوتر پپرہوا باقیات کی عظیم بین الاقوامی نمائش کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا انگریزی متن
January 03rd, 12:00 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، جناب گجیندر سنگھ شیکھاوت جی، جناب کرن رجیجو جی، جناب رام داس اٹھاولے جی، جناب راؤ اندرجیت جی، دلّی کی وزیر اعلیٰ کی پہلے سے مقررہ کوئی مصروفیت تھی اور اُنھیں واپس جانا پڑا، دلّی حکومت کے تمام معزز وزرا، دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر جناب سکسینہ جی، معزز سفارتی برادری کے ارکان، بدھ مت کے جید اسکالر، دھمّا کے پیروکارو، معزز خواتین و حضرات۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں بھگوان بدھ سے منسوب مقدس پِپرہوا آثارِ مقدسہ کی عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کیا
January 03rd, 11:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے رائے پتھورا ثقافتی کمپلیکس میں بھگوان بدھ سے متعلق مقدس پِپرہوا آثارِ مقدسہ کی عظیم بین الاقوامی نمائش، جس کا عنوان ’’دی لائٹ اینڈ دی لوٹس: ریلیکس آف دی اویکنڈ ون‘‘ ہے، کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 125 برس کے طویل انتظار کے بعد بھارت کا ورثہ واپس لوٹا ہے، بھارت کی تہذیبی میراث واپس آئی ہے۔ انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ آج سے بھارت کے عوام بھگوان بدھ کے ان مقدس آثار کے دیدار کر سکیں گے اور ان کی برکتیں حاصل کریں گے۔ جناب مودی نے اس مبارک موقع پر موجود تمام معزز مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ بدھ مت کی روایت سے وابستہ بھکشو اور دھرم آچاریہ بھی اس تقریب میں موجود ہیں اور ان کے تئیں اپنے عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ان کی موجودگی اس تقریب کو نئی توانائی عطا کر رہی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سن 2026 کے بالکل آغاز میں منعقد ہونے والی یہ مبارک تقریب نہایت حوصلہ افزا ہے۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ بھگوان بدھ کی برکتوں سے سال 2026 دنیا کے لیے امن، خوشحالی اور ہم آہنگی کا نیا دور لے کر آئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ جس مقام پر یہ نمائش منعقد کی گئی ہے، وہ بذاتِ خود خاص اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قلعہ رائے پتھورا کا یہ مقام بھارت کی شاندار تاریخ کی سرزمین ہے، جہاں تقریباً ایک ہزار سال قبل اس وقت کے حکمرانوں نے مضبوط اور محفوظ فصیلوں سے گھرا ہوا ایک شہر آباد کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آج اسی تاریخی شہر کے احاطے میں تاریخ کا ایک روحانی اور مقدس باب شامل کیا جا رہا ہے۔Cabinet approves 4-lane road project in Bihar worth Rs.3,822.31 crore
September 24th, 03:07 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs, chaired by PM Modi, has approved the 4-lane Sahebganj-Areraj-Bettiah road project in Bihar at Rs. 3,822.31 crore. The project will improve access to key heritage and Buddhist sites, strengthening the Buddhist circuit and tourism in Bihar. It will also improve employment opportunities, boosting regional growth.ترینیداد اور ٹوباگو کی پارلیمنٹ کی مشترکہ اسمبلی سے وزیر اعظم کا خطاب
July 04th, 09:30 pm
میں اس مشہور ریڈ ہاؤس میں آپ سے بات کرنے والا پہلا ہندوستانی وزیر اعظم بن کر انکساری محسوس کر رہا ہوں۔ اس تاریخی عمارت نے آزادی اور وقار کے لیے ترینیداد اور ٹوباگو کے لوگوں کی جدوجہد اور قربانیوں کو دیکھا ہے۔ گزشتہ چھ دہائیوں کے دوران، یہ مضبوط ہے کیونکہ آپ نے ایک منصفانہ، جامع اور خوشحال جمہوریت کی تعمیر کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ترینیداد اور ٹوباگو کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا
July 04th, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سینیٹ کے صدر عزت مآب ویڈ مارک اور ایوان کے اسپیکر عزت مآب جگدیو سنگھ کی دعوت پر آج ترینیداد اور ٹوباگو (ٹی اینڈ ٹی) کی پارلیمنٹ کی مشترکہ اسمبلی سے خطاب کیا۔ ٹی اینڈ ٹی کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے وہ بھارت کے اولین وزیر اعظم ہیں اور یہ موقع بھارت – ترینیداد اور ٹوباگو باہمی تعلقات کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔The priority of RJD and Congress is not you, the people, but their own vote bank: PM Modi in Hajipur
May 13th, 11:21 pm
Hajipur, Bihar welcomed Prime Minister Narendra Modi with great enthusiasm. Addressing the gathering, PM Modi emphasized BJP’s unwavering dedication to building a Viksit Bharat and Viksit Bihar. He assured equal participation in decision-making for all.PM Modi energizes crowds in Hajipur, Muzaffarpur and Saran, Bihar, with his powerful words
May 13th, 10:30 am
Hajipur, Muzaffarpur and Saran welcomed Prime Minister Narendra Modi with great enthusiasm, today. Addressing the massive gathering in Bihar, PM Modi emphasized BJP’s unwavering dedication to building a Viksit Bharat and Viksit Bihar. He assured equal participation in decision-making for all.بھارت نے ایف آئی ڈی ای گرینڈ سوئس اوپن میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی
November 06th, 08:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایف آئی ڈی ای گرینڈ سوئس اوپن میں شاندار جیت حاصل کرنے پر ودت گجراتھی اور ویشالی کی تعریف کی ہے۔ویشالی، بہار میں ایک حادثہ میں جاں بحق ہونےوالوں کے لئے وزیراعظم نے اظہار تعزیت کیا
November 20th, 11:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویشالی ، بہار میں ایک حادثہ میں ہونے والی ہلاکتوں پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اس حادثہ میں زخمی ہونےوالوں کی جلد صحتیابی کے لئے اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔