‘اتکرش اوڈیشہ’- میک ان اوڈیشہ کانکلیومیں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 28th, 11:30 am
اس پروگرام میں موجوداوڈیشہ کے گورنر جناب ہری بابو،یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب موہن چرن ماجھی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی وزراء، اوڈیشہ حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ایم ایل اے، صنعت و تجارت کی دنیا کے سرکردہ کاروباری حضرات اور ملک اور دنیا کے سرمایہ کاروں، اور اڈیشہ کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھونیشور میں 'اتکرش اڈیشہ' - میک ان اڈیشہ کانکلیو 2025 کا افتتاح کیا
January 28th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھونیشور، اڈیشہ میں اتکرش اڈیشہ – میک ان اڈیشہ کانکلیو 2025 اور میک ان اڈیشہ نمائش کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے مجمع عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوری 2025 کے مہینے میں اڈیشہ کا ان کا یہ دوسرا دورہ ہے ، ان کا پہلا دورہ پرواسی بھارتیہ دیوس 2025 تقریب کے افتتاح کے لیے تھا ۔ ذکر کرتے ہوئے کہ اڈیشہ میں یہ اب تک کا سب سے بڑا کاروباری اجلاس تھا، جناب نریندرمودی نے کہا کہ میک ان اڈیشہ کانکلیو 2025 میں تقریباً 5-6 گنا زیادہ سرمایہ کاروں نے حصہ لیا ہے۔ انہوں نے اس عظیم الشان تقریب کے انعقاد کے لیے ریاست کے عوام اور حکومت اڈیشہ کو بھی مبارکباد دی۔وزیر اعظم 28 جنوری کو اوڈیشہ اور اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے
January 27th, 06:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی28 جنوری کو اوڈیشہ اور اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے ۔ صبح تقریباً11 بجے وہ بھونیشور کے جنتا میدان میں اتکرش اوڈیشہ-میک ان اوڈیشہ کانکلیو2025 کا افتتاح کریں گے ۔ اس کے بعد وہ اتراکھنڈ کے شہر دہرادون جائیں گے اور شام تقریباً6 بجے وہ 38 ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کریں گے ۔