وزیر اعظم نے اُنی رینو کو ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی 64 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

October 23rd, 06:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیراگیمز 2022 کے دوران مردوں کے ہائی جمپ ٹی 64 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے اُنی رینو کو مبارکباد دی ۔