وزیرِ اعظم کی اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
February 20th, 09:52 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے 20 فروری 2026 کو اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل جناب انڈونیو گوٹیرس سے ملاقات کی۔وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات
December 01st, 06:45 pm
وزیر اعظم نے ہندوستان کی جی 20صدارت کے دوران یو این ایس جی کی حمایت کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے آب و ہوا سے متعلق اہداف کو حاصل کرنے میں ہندوستان کے اقدامات اور پیش رفت پر روشنی ڈالی۔