India-Australia Joint Declaration on Defence and Security Cooperation
July 09th, 10:55 am
PM Modi and Australian PM Anthony Albanese committed to a Joint Declaration on Defence and Security Cooperation, reaffirming the vitality of the Comprehensive Strategic Partnership (CSP) established in 2020. They noted that since the launch of the CSP, strategic convergence has accelerated, economic ties have deepened and people-to-people connections have grown stronger. They reaffirmed their commitment to an open, peaceful, stable and prosperous Indo-Pacific region.Our shared democratic values and common aspirations will take India-Indonesia relations to new heights: PM Modi at Indonesia Parliament
July 07th, 03:15 pm
Addressing the Parliament of Indonesia in Jakarta, PM Modi spoke about the deep civilisational and democratic ties between India and Indonesia. He also highlighted their maritime partnership, proposed the Ganga-Mahakam Vision and called for closer cooperation across development, security and the Global South, while reaffirming a free, open, inclusive and rules-based Indo-Pacific.Prime Minister addresses the Parliament of Indonesia
July 07th, 03:00 pm
Addressing the Parliament of Indonesia in Jakarta, PM Modi spoke about the deep civilisational and democratic ties between India and Indonesia. He also highlighted their maritime partnership, proposed the Ganga-Mahakam Vision and called for closer cooperation across development, security and the Global South, while reaffirming a free, open, inclusive and rules-based Indo-Pacific.مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبہ میں تعاون پر ہندوستان-جاپان کا مشترکہ بیان
July 02nd, 10:14 pm
جمہوریۂ بھارت کے وزیراعظم اور جاپان کی وزیراعظم نے اس بات کا اعتراف کیا کہ مصنوعی ذہانت ( اے آئی) ایک عہد ساز، ہمہ گیر ٹیکنالوجی ہے جو معیشت، معاشرے، سائنس و ٹیکنالوجی، صنعت و کاروبار، حکمرانی اور سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں بنیادی تبدیلیاں لا رہی ہے۔ انہوں نے اس بات کو بھی تسلیم کیا کہ مصنوعی ذہانت کے ڈیزائن، ترقی، نفاذ اور نظم و نسق سے متعلق آج کیے جانے والے فیصلے اختراع، سماجی بہبود، اقتصادی سلامتی اور بین الاقوامی نظام پر طویل المدتی اثرات مرتب کریں گے۔ اس مشترکہ ادراک کی بنیاد پر دونوں رہنماؤں نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں دونوں ممالک کی لچک اور مسابقتی صلاحیت کو باہمی طور پر مضبوط بنانے اور اختراع و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، تاکہ ایک محفوظ، قابلِ اعتماد، جامع، انسان مرکز، پائیدار، جوابدہ اور اختراع پر مبنی مصنوعی ذہانت کا نظام تشکیل دیا جا سکے۔وزیر اعظم نے میجر ابھیلاشا براک کو یو این ملٹری جینڈر ایڈوکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازے جانے پر مبارکباد دی
June 07th, 02:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میجر ابھیلاشا براک کو یو این ملٹری جینڈر ایڈوکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا جانے پر مبارکباد دی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ میجر براک لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس (یو این آئی ایف آئی ایل) کے اندر انگیجمنٹ ٹیم کمانڈر اور جینڈر فوکل پوائنٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔وزیر اعظم نے ہندوستانی خواتین فٹ بال ٹیم کو ایس اے ایف ایف ویمن چیمپئن شپ 2026 جیتنے پر مبارکباد دی
June 07th, 01:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی خواتین فٹ بال ٹیم کو ایس اے ایف ایف (سیف) ویمن چیمپئن شپ 2026 جیتنے پر مبارکباد دی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔احمد آباد میں منعقدہ یوگاسن ورلڈ چیمپئن شپ کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 04th, 06:41 pm
آج احمد آباد کی سرزمین سے کھیلوں کی دنیا میں ایک اور نئے باب کا اضافہ ہوا ہے۔ آج سے پہلی عالمی یوگاسن چیمپئن شپ شروع ہو رہی ہے۔ میں اس چمپئن شپ میں شرکت کے لیے تمام ممالک کے کھلاڑیوں کا بھارت میں خیرمقدم کرتا ہوں اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ احمد آباد یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ شہر ہے، اور بھارت کے اس تاریخی شہر میں اس تقریب کا انعقاد پورے ملک کے لیے فخر کی بات ہے۔ اب سے چند روز بعد 21 جون کو یوگا کا عالمی دن بھی منایا جائے گا۔ اس دن دنیا کے مختلف ممالک میں یوگا سے متعلق تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مرکزی تقریب بھارت کے ایک اور تاریخی شہر کولکتہ میں ہوگی۔ ورلڈ یوگاسنا چیمپئن شپ، عالمی یوم یوگا سے پہلے، صحت اور تندرستی کی دوہری خوراک لے کر آتی ہے۔وزیراعظم نے گجرات کے احمدآباد میں پہلے عالمی یوگاسن چمپئن شپ کا افتتاح کیا
June 04th, 06:40 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج احمدآباد سے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پہلی ورلڈ یوگاسن چمپئن شپ کا افتتاح کیا، جسے عالمی کھیلوں کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر جناب مودی نے کہا- ‘‘آج احمدآباد کی سرزمین سے دنیا کے کھیلوں کی وراثت میں ایک نیا باب شامل ہو رہا ہے’’۔جمہوریہ قبرص کے صدر کے سرکاری دورے پر مشترکہ بیان
May 22nd, 09:31 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر جمہوریہ قبرص کے صدر جناب نیکوس کرسٹوڈولی ڈ یس نے 23-20 مئی 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا ۔ یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب قبرص یوروپی یونین کونسل کی صدارت سنبھال رہا ہے ۔کابینہ نےاقوام متحدہ کے تبدیلی آب وہوا کے فریم ورک کنونشن کو بھیجےجانے والےہندوستان کی قومی طے شدہ شراکت(2035-2031) کی منظوری دی
March 25th, 05:35 pm
ہندوستان کی کارروائی کو مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 2031 سے 2035 کی مدت کے لیے ہندوستان کی قومی سطح پر طے شدہ شراکت (این ڈی سی) کو منظوری دے دی ہے ، جس سے یو این ایف سی سی سی اور اس کے پیرس معاہدے کے تحت ملک کی امنگوں میں اضافہ ہوتا ہےجب کہ پائیدار ترقی اور آب و ہوا کے تئیں ذمہ داری کے لیے اس کے عزم کو تقویت ملتی ہے ۔این ایکس ٹی سمٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 10:47 pm
آج 12 مارچ ایک تاریخی دن ہے۔ 12 مارچ 1930 کو مہاتما گاندھی نے سابرمتی آشرم سے ڈانڈی مارچ کا آغاز کیا تھا۔ یہ ہندوستان کی تحریک آزادی میں ایک اہم موڑ تھا۔ اس مارچ نے ملک کے ہر کونے کو ایک مقصد کے ساتھ متحد کیا: ہندوستان کی آزادی۔ آج، اس تاریخی سفر کے تقریباً 100 سال بعد، ہم ہندوستانیوں نے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔ یہ سفر ترقی یافتہ ہندوستان کی طرف سفر ہے۔ ہمارا مقصد ایک ہے، ہماری منزل ایک ہے: ایک ترقی یافتہ ہندوستان۔ اور اس مقصد کے حصول میں اس طرح کے سربراہی اجلاسوں کا منتھن بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مجھے اگلے سربراہی اجلاس میں مدعو کرنے کے لیے میں آپ سب کا مشکور ہوں۔ ملک اور دنیا بھر سے بہت سے دوست یہاں آئے ہیں اور کچھ پرانے جاننے والے بھی ہیں۔ میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کااین ایکس ٹی چوٹی کانفرنس سے خطاب
March 12th, 08:30 pm
وزیر اعظم نے آج آئی ٹی وی نیٹ ورک کے این ایکس ٹی سمٹ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈانڈی مارچ کی تاریخی سالگرہ کو نوٹ کیا اور ہندوستان کی جدوجہد آزادی اور ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی اس کی موجودہ کوشش کے درمیان ایک متوازی بات کی۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ جس طرح 1930 کے مارچ نے ملک کو آزادی کی طرف متحد کیا، اسی طرح موجودہ ‘‘ترقی یافتہ ہندوستان’’ مشن 1.4 بلین ہندوستانیوں کا مشترکہ ہدف ہے۔ وزیر اعظم نے کہا-‘‘آج، اس تاریخی سفر کے تقریباً 100 سال بعد، ہم ہندوستانیوں نے ایک بار پھر ‘ترقی یافتہ ہندوستان’ بننے کی طرف ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔’’جمہوریہ فن لینڈ کے صدر کے سرکاری دورے پربھارت فن لینڈ کا مشترکہ بیان
March 05th, 08:03 pm
بھارت کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، جمہوریہ فن لینڈ کے صدر،عزت مآب ڈاکٹر الیگزینڈر اسٹب 4سے7 مارچ 2026 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ صدر اسٹب، جو اپنی موجودہ حیثیت میں بھارت کے اپنے پہلے دورے پر ہیں، نئی دہلی اور ممبئی کا دورہ کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ فن لینڈ کی موسمیاتی اور ماحولیات کی وزیر محترمہ ساری ملتلا، جناب میٹیاس مارٹینن، فن لینڈ کے وزیرروزگاراور اعلیٰ وفدجن میںحکام اور کاروباری رہنماشامل ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے 5 مارچ 2026 کو نئی دہلی میں رائےسینا ڈائیلاگ کے 11 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا جس میں صدر سٹب بطور مہمان خصوصی افتتاحی کلیدی خطبہ دے رہے تھے۔ صدر اسٹب فن لینڈ کے وزیر عزت مآپ جنابپیٹری اورپوکے فروری 2026 میںاے آئی امپیکٹ سمٹ میں شرکت کے بعد دورہ کررہے ہیں۔وزیرِ اعظم کی اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
February 20th, 09:52 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے 20 فروری 2026 کو اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل جناب انڈونیو گوٹیرس سے ملاقات کی۔وزیر اعظم 19 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کا افتتاح کریں گے
February 18th, 03:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 فروری کو نئی دلی کے بھارت منڈپم میں انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں شامل ہوں گے اور اس کا افتتاح کریں گے ۔ اس سے پہلے ، 18 فروری کو شام تقریبا 7 بجے ، وزیر اعظم بھارت منڈپم میں سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے مختلف ممالک کے رہنماؤں کا خیرمقدم کریں گے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے کئی عالمی رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے ۔تیانجن میں 25ویں ایس سی او سربراہان مملکت کےاجلاس کے دوران وزیر اعظم کا بیان
September 01st, 10:14 am
مجھے 25ویں ا یس سی او سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کرتے ہوئےخوشی ہو رہی ہے۔ ہمارے شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں صدر شی جن پنگ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔نامیبیا کی قومی اسمبلی سے وزیراعظم کا خطاب
July 09th, 08:14 pm
جمہوریت کے مندر – اس معزز ایوان سے خطاب کرنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ مجھے یہ اعزاز دینے کے لیے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔Prime Minister addresses the Namibian Parliament
July 09th, 08:00 pm
PM Modi addressed the Parliament of Namibia and expressed gratitude to the people of Namibia for conferring upon him their highest national honour. Recalling the historic ties and shared struggle for freedom between the two nations, he paid tribute to Dr. Sam Nujoma, the founding father of Namibia. He also called for enhanced people-to-people exchanges between the two countries.ریو دی جنیرو اعلامیہ-زیادہ جامع اور پائیدار حکمرانی کے لیے گلوبل ساؤتھ تعاون کو مضبوط کرنا
July 07th, 06:00 am
ہم ، برکس ممالک کے لیڈروں نے 6 سے 7 جولائی 2025 تک برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں 17ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کی، جس کا موضوع تھا: مزید جامع اور پائیدار حکمرانی کے لیے گلوبل ساؤتھ تعاون کو مضبوط کرنا ۔برکس اجلاس کے دوران: عالمی حکمرانی میں اصلاحات ذہانتپروزیراعظم کے بیان کااردو ترجمہ
July 06th, 09:41 pm
میں صدر لولا کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے 17ویں برکس سربراہ اجلاس کی بہترین تنظیم کی۔ برازیل کی متحرک قیادت میں، ہمارے برکس تعاون کو نئی توانائی اور جذبہ ملا ہے۔ اور مجھے یہ کہتےہوئے خوشی ہورہی ہے کہ جوتوانائی ہم نے حاصل کی ہے وہ صرف ایک اسپریسو نہیں ہے؛ بلکہ یہ ایک ڈبل اسپریسو کا شاٹ ہے! اس کے لئے میں صدر لولا کی بصیرت اور ان کی ثابت قدمی کو سراہتا ہوں۔ بھارت کی جانب سے، میں اپنے دوست صدر پربوو کو برکس خاندان میں انڈونیشیا کی شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔