جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات
June 17th, 12:38 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے شہرایوین میں منعقدہ جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پرمتحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب جناب شیخ محمد بن زایدالنہیان سے ملاقات کی۔ یہ 2026 میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تیسری ملاقات تھی جو ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مضبوط اور متحرک جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی عکاسی کرتی ہے۔وزیراعظم کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے نتائج کی فہرست
May 15th, 03:46 pm
وزیراعظم کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے نتائج کی فہرستنتائج کی فہرست: متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا بھارت کا دورہ
January 19th, 08:23 pm
حکومت گجرات، جمہوریہ بھارت اور متحدہ عرب امارات کی وزارت سرمایہ کاری کے درمیان دھولیرا میں خصوصی سرمایہ کاری خطے کی ترقی کے لیے سرمایہ کاری تعاون پر لیٹر آف انٹینٹمشترکہ بیان: متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا بھارت کا دورہ
January 19th, 08:10 pm
بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے 19 جنوری 2026 کو بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ گذشتہ دس برسوں میں عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا بھارت کا پانچواں دورہ تھا اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے طور پر بھارت کا تیسرا سرکاری دورہ تھا۔وزیر اعظم مودی نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کا کیا استقبال
December 12th, 08:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا استقبال کیا ۔متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ وزیراعظم کی ملاقات
December 01st, 07:55 pm
وزیر اعظم نے سی او پی-28 سربراہی اجلاس کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کے لیے عزت مآب شیخ محمد بن زاید کو مبارک باد دی۔ انہوں نے سی او پی-28 میں گرین کلائمیٹ پروگرام (جی سی پی) پر اعلیٰ سطحی تقریب کی شریک میزبانی پر صدر محمد بن زاید النہیان کا شکریہ بھی ادا کیا۔