وزیر اعظم نے جناب نتیش کمار کو راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لینے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

April 10th, 02:07 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب نتیش کمار کو راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لینے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر جناب مکل رائےکے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا

February 23rd, 10:21 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر جناب مکل رائے کے انتقال پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب مکل رائے کو ان کے سیاسی تجربے اور معاشرے کی خدمت کے تئیں ان کی کوششوں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔

وزیر اعظم 16 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026 کا افتتاح کریں گے

February 15th, 02:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 فروری 2026 کو شام 5 بجے بھارت منڈپم، نئی دہلی میں انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026 کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نے 9 نئی امرت بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کے اعلان کی ستائش کی

January 14th, 06:51 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ نئی امرت بھارت ریل گاڑیاں مسافروں کے لیے آرام و سکون میں اضافے اور ملک بھر میں کنکٹیویٹی میں بہتری لانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔

وزیر اعظم نے سابق رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر جناب کابندر پرکائستھ جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

January 07th, 07:07 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر جناب کابندرا پرکائستھ جی کے انتقال پر گہرا افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بہار کے وزیر اعلی ،نائب وزیر اعلی اور مرکزی وزیر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

December 22nd, 03:33 pm

بہار کے وزیر اعلی جناب نتیش کمار ، بہار کے نائب وزیر اعلی جناب سمراٹ چودھری اور مرکزی وزیر جناب راجیو رنجن سنگھ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

جناب شیوراج پاٹل کے انتقال پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

December 12th, 10:26 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب شیوراج پاٹل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایک تجربہ کار لیڈر بتایا جنہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی خدمات کے لیے وقف کردی۔

وزیر اعظم نے ہندوستان کے نوجوانوں کے مفاد کے لیے تحقیق اور اختراعی ماحولیاتی نظام کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا

June 19th, 01:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 کاخیرمقدم کرتے ہوئے اسے عالمی تعلیم اور تحقیق میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے قد کا ثبوت قرار دیا۔ انہوں نے ہندوستان کے نوجوانوں کے مفاد کے لیے تحقیق اور اختراعی ماحولیاتی نظام کو آگے بڑھانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

قومی ہلدی بورڈ کا قیام بڑی خوشی کی بات ہے، خاص طور پر ہندوستان بھر میں ہمارے ہلدی کے محنتی کسانوں کے لیے: وزیر اعظم

January 14th, 04:51 pm

قومی ہلدی بورڈ کے قیام کی ستائش کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ ہلدی کی پیداوار میں اختراع، عالمی فروغ اور قدر میں اضافے کے بہتر مواقع کو یقینی بنائے گا۔

وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ ہماری نوجوان طاقت، ان کے خوابوں، مہارتوں اور خواہشات کا جشن مناتا ہے: وزیر اعظم

January 10th, 07:24 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ’وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ‘ ہماری یووا شکتی، ان کے خوابوں، مہارتوں اور خواہشات کا جشن مناتا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ وہ 12 جنوری 2025 کو نوجوان ذہنوں کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں۔

وزیر اعظم نے مرکزی وزیر جناب جارج کورین کی رہائش گاہ پر کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی

December 19th, 09:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب جارج کورین کی رہائش گاہ پر کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی اور عیسائی برادری کے ممتاز افراد کے ساتھ بات چیت کی ۔

Union Minister Dharmendra Pradhan Slams Opposition-Ruled States for 'Betraying' Their Youth with Rising Unemployment

September 26th, 09:47 am

Union Minister Dharmendra Pradhan has strongly criticised the opposition-ruled states for their failure to address rising unemployment rates, particularly among the youth. Citing recent data from the Periodic Labour Force Survey (PLFS) covering the period from July 2023 to June 2024, Pradhan highlighted the glaring disparities in job creation in states led by opposition parties.

وزیراعظم نے الیکٹرانکس برآمدات میں ہندوستان کی پیش رفت کی تعریف کی

August 05th, 03:30 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے الیکٹرانکس برآمدات میں ہندوستان کی پیش رفت پر زبردست خوشی کااظہار کیا ہے اور عالمی سطح پر اس نے الیکٹرانکس برآمدات میں چوٹی کے تین ملکوں میں مقام بنالیا ہے۔ جناب مودی نے اس کا سہرا جدت طراز یوا شکتی کو دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان آنے والے دنوں میں اس رفتار کو جاری رکھنے کے تئیں عہد بستہ ہے۔

Romba Nandri Chennai! Viksit Bharat Ambassador Chennai Meet Up A Huge Success

March 23rd, 01:00 pm

A 'Viksit Bharat Ambassador' Meet Up in Chennai was held on Friday, 22nd March 2024. The Viksit Bharat Ambassador or #VBA2024 meet-up, held at the prestigious YMCA Auditorium, brought together a perse audience of over 400 attendees, including professionals such as lawyers and engineers and enthusiastic students eager to contribute to the nation's growth.

نئی دہلی میں پونگل کے موقع پر منعقدہ تقریبات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 14th, 12:00 pm

پونگل کے مقدس دن تمل ناڈو کے ہر گھر سے پونگل دھارا بہتی ہے۔ میری خواہش ہے کہ اسی طرح آپ کی زندگی میں مسرت، خوشحالی اور اطمینان کی دھارا مسلسل بہتی رہے۔ کل ہی ملک نے لوہڑی کا تیوہار دھوم دھام سے منایا ہے۔ کچھ لوگ آج مکر سنکرانتی – اُتراین منا رہے ہیں، کچھ لوگ شاید کل منائیں گے۔ ماگھ بیہو بھی بس آنے ہی والا ہے۔ میں ان سبھی تیوہاروں کے لیے تمام اہل وطن کو بہت بہت مبارکباد نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم كی نئی دہلی میں پونگل کی تقریبات میں شركت

January 14th, 11:30 am

اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے پونگل کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ تمل ناڈو کے ہر گھر میں تہوار کا جوش دیکھا جا سکتا ہے۔

وزیر اعظم نے 24-2023 ء میں اب تک سب سے زیادہ تعداد میں منظور کئے گئے پیٹنٹس کا اعتراف کیا

November 17th, 10:39 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24-2023 ء میں اب تک سب سے زیادہ تعداد میں منظور کئے گئے پیٹنٹس کا اعتراف کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے معروف ماہر اقتصادیات اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر وائی کے الاؤ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

December 06th, 08:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف ماہر اقتصادیات اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر وائی کے الاغ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزرائے قانون اور سکریٹریوں کی کل ہند کانفرنس کے افتتاحی سیشن کے دوران وزیر اعظم کے ذریعہ کیے گئے خطاب کا متن

October 15th, 12:42 pm

ملک کے اور تمام ریاستوں کے وزرائے قانون اور سکریٹری حضرات کی یہ اہم میٹنگ، مجسمہ اتحاد کی عظمت کے درمیان منعقد ہو رہی ہے۔ آج جب ملک آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے، تب مفاد عامہ کو لے کر سردار پٹیل کی ترغیب، ہمیں صحیح سمت میں بھی لے جائے گی اور ہمیں مقصد تک پہنچائے گی۔

وزیر اعظم نے ویڈیو پیغام کے ذریعہ گجرات کے ایکتا نگر میں وزرائے قانون اور سکریٹریوں کی کل ہند کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا

October 15th, 12:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعہ وزرائے قانون اور سکریٹریوں کی کل ہند کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔