کابینہ نےاقوام متحدہ کے تبدیلی آب وہوا کے فریم ورک کنونشن کو بھیجےجانے والےہندوستان کی قومی طے شدہ شراکت(2035-2031) کی منظوری دی

March 25th, 05:35 pm

ہندوستان کی کارروائی کو مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 2031 سے 2035 کی مدت کے لیے ہندوستان کی قومی سطح پر طے شدہ شراکت (این ڈی سی) کو منظوری دے دی ہے ، جس سے یو این ایف سی سی سی اور اس کے پیرس معاہدے کے تحت ملک کی امنگوں میں اضافہ ہوتا ہےجب کہ پائیدار ترقی اور آب و ہوا کے تئیں ذمہ داری کے لیے اس کے عزم کو تقویت ملتی ہے ۔

وزیراعظم کے روم اور گلاسگو کے دورے سے قبل روانگی کا بیان

October 28th, 07:18 pm

میں عزت مآب اعظم ماریو ڈریگی کی دعوت پر 29 سے 31 اکتوبر 2021 کے دوران روم، اٹلی اور ویٹیکن سٹی کا دورہ کروں گا، جس کے بعد میں عزت مآب وزیر اعظم بورس جانسن کی دعوت پر 1-2 نومبر 2021 کے دوران گلاسگو، برطانیہ کا سفر کروں گا۔