کابینہ نے دو اسکیموں کے انضمام اور تسلسل کو منظوری دی جن میں (i) ‘‘این ایف ایس اے کے تحت غذائی اجناس اور ایف پی ایس ڈیلروں کے مارجن کی ریاست کے اندر نقل و حرکت کے لیے ریاستی ایجنسیوں کی مدد’’ اور (ii) جامع اسکیم سارتھک-پی ڈی ایس کے تحت پبلک ڈسٹری بیوشن سسٹم (اسمارٹ پی ڈی ایس) میں ٹیکنالوجی کے ذریعے جدید کاری اور اصلاحات ’’

May 27th, 02:53 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی امور کمیٹی (سی سی ای اے) نے “راشن کی ترسیل اوربندوبست میں معاونت کے ساتھ آٹومیشن پر مبنی اسکیم (سارتھک پی ڈی ایس)” کو ایک جامع اسکیم کے طور پر جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اسکیم سولہویں مالیاتی کمیشن کے دورانیے میں نافذ رہے گی، جس کے لیے مرکزی حصہ 25,530 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

کابینہ نے‘‘ خواتین کی حفاظت’’ سے متعلق سرپرست اسکیم کے نفاذ کی تجویز کو منظوری دی

February 21st, 11:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 2022-2021 سے 2026-2025 تک کی مدت کے دوران 1179.72 کروڑ روپے کی کل لاگت سے ‘خواتین کی حفاظت’ پر سرپرست اسکیم کے نفاذ کو جاری رکھنے کی وزارت داخلہ کی تجویز کو منظوری دی۔