وزیر اعظم نے اولان باٹار اوپن 2025 میں غیر معمولی کارکردگی پر پہلوانوں کو مبارکباد دی ‏

June 02nd, 08:15 pm

‏وزیراعظم جناب نریندر مودی نے الان باتر اوپن 2025 میں تیسری رینکنگ سیریز میں غیر معمولی کارکردگی پر پہلوانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا ’’ہماری ناری شکتی نے رینکنگ سیریز میں اپنی اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ، جس نے اس کارنامے کو اور بھی یادگار بنا دیا ہے۔ کھیلوں کی یہ کارکردگی کئی آنے والے ایتھلیٹس کو تحریک دے گی‘‘۔‏