وزیر اعظم نے سوزلون انرجی کے بانی جناب تلسی تانتی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

October 02nd, 01:18 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز بزنس مین اور سوزلان انرجی کے بانی جناب تلسی تانتی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔