وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کیا

August 20th, 10:41 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی کی یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم پیدائش پر سری اروبندو کو خراج عقیدت پیش کیا

August 15th, 10:09 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سری اروبندو کے یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عظیم فلسفی، قوم پرست، شاعر اور مفکر سری اروبندو نے اپنی زندگی ہندوستان کی آزادی اور انسانی ترقی کی وسیع تر جدوجہد کے لیے وقف کردی تھی۔

وزیر اعظم نے مجاہد آزادی جناب پنگالی وینکیا کو ان کی پیدائش کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

August 02nd, 08:38 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مجاہد آزادی جناب پنگالی وینکیا کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

Prime Minister pays tribute to Munshi Premchand on his birth anniversary

July 31st, 01:48 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, paid tributes to renowned litterateur Munshi Premchand on his birth anniversary.

Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam paying tribute to Shaheed Udham Singh

July 31st, 09:12 am

On the Balidan Diwas of Udham Singh, PM Modi paid heartfelt tributes to the great revolutionary martyr and shared a Sanskrit Subhashitam comparing the spirit of valour to the rising sun. He said that the saga of courage and valour embodied in Udham Singh’s life will continue to inspire every generation in the country.

وزیراعظم نے چندر شیکھر آزاد کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

July 23rd, 08:22 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چندر شیکھر آزاد کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ چندر شیکھر آزاد کی بے خوف بہادری اور غیر متزلزل حب الوطنی کو ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک باوقار مقام حاصل ہے۔

وزیراعظم نے لوک مانیہ تلک کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

July 23rd, 08:12 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک مانیہ تلک کے یوم پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کی ایک عظیم شخصیت کے طور پر لوک مانیہ تلک نے قوم پرستی کے جذبے کو بیدار کیا اور نسل در نسل لوگوں کو عوامی خدمت کے لیے خود کو وقف کرنے کی ترغیب دی۔

وزیراعظم کی قطر کے امیر سے گفتگو

July 16th, 09:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزیراعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی 125 ویں جینتی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

July 06th, 12:21 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی 125 ویں جینتی (یومِ پیدائش) پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا اور انہیں ایک ممتاز معمارِ قوم، نامور ماہر تعلیم اور دور اندیش رہنما کے طور پر یاد کیا جنہوں نے اپنی زندگی ہندوستان کی یکجہتی، وقار اور ترقی کے لیے وقف کر دی۔

وزیر اعظم نے جناب رام ولاس پاسوان جی کو خراج عقیدت پیش کیا

July 05th, 12:09 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق مرکزی وزیر جناب رام ولاس پاسوان جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے معاشرے کے محروم اور کمزور طبقوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ۔ عوامی اور قومی خدمت میں ان کی لگن کے لیے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

وزیرِ اعظم کا سوامی وویکانند کے یومِ وصال پر خراجِ عقیدت

July 04th, 01:50 pm

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کے یومِ وصال پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ہُول دیوس کے موقع پر بہادر جانبازوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

June 30th, 06:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہُول دیوس کے موقع پر سِدو-کانہو، چند-بھیرَو اور پھولو-جھانو جیسے بہادر جانبازوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے غیر ملکی حکمرانی کے ظلم کے خلاف ثابت قدمی سے مزاحمت کی۔انہوں نے کہا کہ قبائلی وقار اور عزت کے تحفظ کے لیے ان کی جدوجہد اور قربانی کی داستان ملک کے عوام کے دلوں میں ہمیشہ نئی توانائی پیدا کرتی رہے گی۔

وزیر اعظم نے راج رشی چھترپتی شاہو جی مہاراج کو خراج عقیدت پیش کیا

June 26th, 12:46 pm

وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج راج رشی چھترپتی شاہو جی مہاراج کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ”انھوں نے محروم، مظلوم اور پسماندہ طبقات کی ترقی کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی۔ ان کے عظیم کارنامے اور نظریات آنے والی نسلوں تک قوم کی رہ نمائی کرتے رہیں گے“، جناب مودی نے زور دے کر کہا۔

وزیر اعظم نے حضرت امام حسین ؑکو خراجِ عقیدت پیش کیا

June 26th, 12:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج حضرت امام حسین ؑ کو خراجِ عقیدت پیش کیا، ان کی لازوال شہادت اور حق و انصاف کے تئیں ان کے اٹل عزم کو یاد کیا۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ امام حسین کی زندگی اور شہادت، جراءت اور عزم کے جذبے کی ایک لازوال یادگار ہیں۔

وزیرِ اعظم نے ایمرجنسی کے دوران جمہوریت کا دفاع کرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

June 25th, 10:53 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ان تمام افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے ایمرجنسی کے دوران جمہوری اقدار کے دفاع کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اس دور کو ہندوستان کی تاریخ کے تاریک ترین ابواب میں سے ایک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دور بے شمار شہریوں کی غیر معمولی جرات، عزم اور ثابت قدمی کا بھی مظہر تھا، جنہوں نے خاموش رہنے سے انکار کیا اور آئین میں درج اصولوں کا دفاع کیا۔

وزیر اعظم نے پہاڑ پور میں صدر دروپدی مرمو کے خاندان کے افراد کے سمادھی استھل پر گلہائے عقیدت پیش کیے

June 20th, 08:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پہاڑ پور کے اسکول کیمپس میں آنجہانی جناب شیام چرن مرمو، آنجہانی جناب لکھن مرمو اور آنجہانی جناب سیپن مرمو کے سمادھی استھل پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔

وزیراعظم نے نامعلوم فوجی کی قبر پر گل ہائے عقیدت پیش کئے

June 15th, 06:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج براٹیسلاوا میں نامعلوم فوجی کے مقبرے پر سلواکیہ کے مارے گئےفوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

عالمی قائدین نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو طویل ترین عرصے تک بھارت کا منتخب وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی

June 09th, 07:32 pm

طویل ترین عرصے تک بھارت کا منتخب وزیر اعظم بننے کے لیے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو عالمی قائدین کی جانب سے مبارکبادی پیغام حاصل ہوئے ہیں۔ دنیا بھر کے عالمی قائدین نے وزیر اعظم کی انقلابی طرز حکومت، گلوبل ساؤتھ کے لیے ان کے آواز اٹھانے، اور ایک مبنی بر شمولیت اور اقتصادی طور پر فعال بھارت کے ان کے وژن کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے لوک ماتا اہلیا بائی ہولکر کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

May 31st, 11:15 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک ماتا اہلیا بائی ہولکر کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے این ٹی آر گارو کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

May 28th, 09:56 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ٹی آر گارو کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔