سال 2025 بیچ کے زیر تربیت آئی ایف ایس افسران نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

August 24th, 07:13 pm

انڈین فارن سروس (آئی ایف ایس) کے 2025 بیچ کے زیرِ تربیت افسران نے آج 'سیوا تیرتھ' میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس گروپ میں 50 زیرِ تربیت آئی ایف ایس افسران شامل تھے جن کا تعلق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں سے ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا، 80ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

August 15th, 07:00 am

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا

August 15th, 06:50 am

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“

India celebrates 80th Independence Day

August 15th, 06:45 am

PM Modi, in his address to the nation on the 80th Independence Day from the Red Fort, spoke about the dream of building a Viksit Bharat by 2047, powered by the strength and resolve of 140 crore Indians. He highlighted key initiatives such as the SHANTI Act, Railway electrification, India’s trade deals, the end of Naxalism and more. He called upon the nation to embrace 'Shakti Ki Saptadhara'.

کابینہ نے آسام میں قومی شاہراہ-15 پر گوہاٹی کے قریب بیہاٹا چاریالی سے تیزپور تک (منگلدوی بائی پاس کے 15.11 کلومیٹر حصے کو چھوڑ کر) 135.87 کلومیٹر طویل چار لین شاہراہ کی تعمیر کو منظوری دی، جس کی کل لاگت 8,970.20 کروڑ روپے ہے

August 06th, 04:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج آسام میں این ایچ-15 کے 135.871 کلومیٹر طویل چار لین رسائی کنٹرولڈ گوہاٹی-تیزپور کوریڈور کی ترقی کو منظوری دے دی ہے۔یہ پروجیکٹ این ایچ (او) کے تحت کل 8,970.20 کروڑ روپے کی سرمایہ جاتی لاگت سے تعمیر، آپریشن اور منتقلی (بی او ٹی) ٹول ماڈل پر تیار کیا جائے گا۔

Participants of Viksit Vibrant Village Programme share their experiences with PM Modi

July 26th, 10:27 pm

PM Modi interacts with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, as MYBharat volunteers share inspiring stories from India's border villages. Participants recount how the journey transformed their perspectives through interactions with local communities, firsthand experiences of life in border villages and a deeper understanding of the spirit of Ek Bharat, Shreshtha Bharat

وکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026 سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 26th, 05:00 pm

آپ سب سے بات کرکے مجھے بے حد خوشی ہوئی۔ آج اس پروگرام میں میرے ساتھ موجود مرکزی کابینہ میں میرے رفیق کار جناب مانسکھ مانڈویہ، محترمہ رکشا کھڈسے اور ملک بھر سے وابستہ میرے تمام نوجوان ساتھیو!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’وکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026‘‘ کے شرکاء سے خطاب کیا

July 26th, 04:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ’’وکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026‘‘ کے شرکاء سے خطاب کیا۔ انہوں نے ملک بھر سے بھرپور شرکت کا ذکر کرتے ہوئے تقریباً 250 اضلاع کی نمائندگی کرنے والے پُرجوش نوجوانوں کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔

کابینہ نے کرناٹک اور آندھرا پردیش کے تین اضلاع کو محیط ایک ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹ کی منظوری دی ہے، جس سے انڈین ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریباً 46 کلومیٹر کا اضافہ ہوگا

July 24th, 04:05 pm

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کی زیرِ صدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج کرناٹک اور آندھرا پردیش میں بالاری - گنٹاکال سیکشن کی تیسری اور چوتھی لائن کو 1,264 کروڑ روپے (تقریباًًً) کی کل لاگت سے منظور کر لیا ہے۔

The party governing Punjab today has neither clean intentions nor honesty: PM Modi in Jalandhar

July 17th, 04:31 pm

PM Modi addressed a massive public rally in Jalandhar, Punjab, where he highlighted the transformation of India's railway infrastructure, outlined the BJP's vision for a Viksit Punjab and called for a double-engine government to unlock the state's full potential. He also spoke about the growing opportunities for Punjab's youth through India's emerging sports economy.

PM addresses an energy-packed public rally in Jalandhar, Punjab

July 17th, 04:30 pm

PM Modi addressed a massive public rally in Jalandhar, Punjab, where he highlighted the transformation of India's railway infrastructure, outlined the BJP's vision for a Viksit Punjab and called for a double-engine government to unlock the state's full potential. He also spoke about the growing opportunities for Punjab's youth through India's emerging sports economy.

پی ایم مودی نے جالندھر، پنجاب سے 5,470 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔

July 17th, 03:45 pm

جالندھر، پنجاب میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے 5,470 کروڑ روپے سے زیادہ کے ریل اور سڑک کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، جس کا مقصد کنیکٹیویٹی کو مضبوط کرنا، مسافروں کی سہولت کو بہتر بنانا اور خطے میں اقتصادی ترقی کو تیز کرنا ہے۔

چنڈی گڑھ میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

July 17th, 02:08 pm

جناب گلاب چند کٹاریہ جی، مرکز میں میرے ساتھی جے پی نڈا جی، اشونی ویشنو جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی منیش تیواری جی، یہاں اس اجتماع میں بھی کئی اراکین اسمبلی، وزراء اور ممبران پارلیمنٹ موجود ہیں۔ دیگر تمام معزز شخصیات بھی موجود ہیں، آج کئی پرانے ساتھیوں کے دیدار ہو رہے ہیں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چنڈی گڑھ میں 4,700 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے صحت، تعلیم اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبے قوم کے نام وقف کیے

July 17th, 01:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چنڈی گڑھ میں صحت، تعلیم اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق 4,700 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبے قوم کے نام وقف کیے۔وزیر اعظم نے چنڈی گڑھ کو منظم قومی ترقی کی ایک مثالی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ شہر بہتر طرزِ زندگی اور آسان شہری سہولیات کے لیے اپنی منفرد شناخت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماں چنڈی کی خصوصی عنایت اس خطے پر ہمیشہ رہی ہے اور موجودہ حکومت چنڈی گڑھ کی مسلسل، منظم اور ہمہ جہت ترقی کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا، ’’چنڈی گڑھ کی ترقی ہمیشہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے۔‘‘

ہریانہ کے جند میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 17th, 12:00 pm

ہریانہ کے گورنر جناب اسیم گھوش جی، یہاں کے ہردل عزیز اور پرجوش وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، یہاں موجود دیگر عوامی نمائندگان اور ٹیکنالوجی کے ذریعے ہریانہ کے مختلف مقامات سے اس پروگرام میں شامل میرے پیارے ہریانہ کے بھائیو اور بہنو!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے جند میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا

July 17th, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے جند میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے جند پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ خطہ اپنی تاریخی، عسکری اور روحانی عظمت کے لیے منفرد مقام رکھتا ہے، جبکہ شکتی پیٹھ ماتا جینتی کے آشیرواد سے بھی یہ سرزمین خاص اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے کئی دہائی قبل تنظیمی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اپنی پہلی جند آمد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگوں کی محبت آج بھی ان کے دل میں تازہ ہے، جس کا تعلق مقامی ذائقوں، خصوصاً مرّہ بھینس کے دودھ، دیسی بورا اور گھیور سے بھی جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ کوئی عام سرزمین نہیں بلکہ تاریخ، جرات مندی، مذہب اور عزت و وقار کی سرزمین ہے۔‘‘

وزیر اعظم 17 جولائی کو ہریانہ،چنڈ گڑھ اور پنجاب کا دورہ کریں گے

July 15th, 06:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 جولائی کو ہریانہ،چنڈی گڑھ اور پنجاب کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم جند ریلوے اسٹیشن پر جند اور سونی پت کے درمیان بھارت کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم ایکلویہ اسٹیڈیم، جنڈ میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کو وقف کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

بھارت-نیوزی لینڈ کاروباری تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 11th, 08:20 am

آپ سب کی موجودگی نیوزی لینڈ کی جدت پسندی، کاروباری صلاحیت اور مستقبل پر مرکوز سوچ کی عکاس ہے۔ میں بھارت کی جانب سے ایک ارب چالیس کروڑ عوام کی امنگوں، امیدوں اور ترقی کے عزم کا پیغام لے کر آپ کے درمیان حاضر ہوا ہوں۔

Prime Minister addresses business leaders in New Zealand

July 11th, 08:16 am

PM Modi interacted with leading CEOs and business leaders from India and New Zealand, highlighting the vast opportunities for trade, investment and innovation. He invited New Zealand businesses to partner India's growth story and help achieve the shared goal of doubling bilateral trade to NZD 7 billion by 2030.

بھارت – نیوزی لینڈ اسٹریٹجک شراکت داری: 2030 کا لائحہ عمل

July 11th, 08:06 am

بھارت اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم نے 11 جولائی 2026 کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں ملاقات کی اور 'بھارت-نیوزی لینڈ اسٹریٹجک شراکت داری' کے قیام کا اعلان کیا۔ وزرائے اعظم نے اگلے چار سالوں میں مشترکہ اقدامات کی رہنمائی اور بھارت-نیوزی لینڈ تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک مشترکہ فریم ورک کے طور پر اس 'روڈ میپ ٹو 2030' کی توثیق کی۔ اس اسٹریٹجک شراکت داری میں اس روڈ میپ کے درج ذیل ستونوں میں شامل شعبے اور اقدامات شامل ہیں، لیکن یہ صرف ان تک محدود نہیں ہیں۔