جاپان کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات
May 26th, 08:13 pm
جاپان کے وزیر خارجہ مسٹر توشیمتسو موتیگی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نریندر مودی سےجاپانی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے ملاقات کی
November 30th, 01:11 pm
نئی دہلی،30 ؍ نومبر ہند-جاپان خارجہ ودفاعی وزارتی مذاکرات(2+2) کے افتتاحی اجلاس میں شامل ہونے کے لیے ہندوستان کے دورے پر آئے جاپان کے وزیر خارجہ جناب توشی متسو موتیگی اور وزیر دفاع جناب تارو کونو نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔