وزیراعظم نے نامعلوم فوجی کی قبر پر گل ہائے عقیدت پیش کئے
June 15th, 06:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج براٹیسلاوا میں نامعلوم فوجی کے مقبرے پر سلواکیہ کے مارے گئےفوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے وارسا میں گمنام سپاہی کے مقبرے پر خراج عقیدت پیش کیا
August 22nd, 08:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارسا میں گمنام سپاہی کے مقبرے پر خراج عقیدت پیش کیا۔