بھارت اور ویتنام کے درمیان بہتر جامع اسٹریٹجک شراکت داری سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
May 06th, 05:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر، جناب ٹو لام نے 05 مئی سے 07 مئی 2026 تک بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ جنرل سکریٹری اور صدر جناب ٹو لام کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا۔ معزز مہمان کے ساتھ ایک مضبوط کاروباری وفد بھی موجود تھا۔نتائج کی فہرست:سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر کا بھارت کا سرکاری دورہ
May 06th, 03:44 pm
(آئی آر ای ایل انڈیا) لمیٹڈ ویتنام کےتابکاری اور نایاب عناصر سے متعلق ٹکنالوجی کے ادارے (آئی ٹی آر آر ای) کے درمیان باہمی تعاون پر مفاہمت کی یادداشتویتنام کے صدر جناب تولم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹ کے دوران وزیراعظم کےخطاب کا متن
May 06th, 01:00 pm
صدر تولم کا ہندوستان میں پرتپاک استقبال کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ویتنام کا صدر بننے کے ایک ماہ کے اندر ان کی کئی کاروباری رہنماؤں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی ہندوستان آمد، یہ واضح کرتی ہے کہ وہ ہندوستان ویتنام کے تعلقات کو کس قدر ترجیح دیتے ہیں۔وزیر اعظم نے جناب تو لام کو سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
April 07th, 12:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر کے طور پر منتخب ہونے پر جناب تو لام کو دلی مبارکباد پیش کی ۔ویتنام کے صدر مملکت اور پارٹی جنرل سکریٹری سے وزیر اعظم کی ملاقات
September 24th, 12:27 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیویارک میں 23 ستمبر 2024 کواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے مستقبل کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری اورویتنام کے صدر مملکت عزت مآب جناب ٹولام سے ملاقات کی۔