کابینہ نے آندھرا پردیش (تروپتی)، چھتیس گڑھ (بِھلائی)، جموں و کشمیر (جموں)، کرناٹک (دھارواڑ) اور کیرالہ (پلکّڑ) میں قائم پانچ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کی تعلیمی اور بنیادی ڈھانچے کی صلاحیت میں توسیع کو منظوری دی

May 07th, 12:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے آج پانچ نئے آئی آئی ٹی اداروں کی تعلیمی اور بنیادی ڈھانچے کی صلاحیت (مرحلہ-‘بی’ کی تعمیر) کی توسیع کو منظوری دی ہے۔ یہ پانچ نئے آئی آئی ٹی آندھرا پردیش (آئی آئی ٹی تروپتی)، کیرالہ (آئی آئی ٹی پلکّڑ)، چھتیس گڑھ (آئی آئی ٹی بِھلائی)، جموں و کشمیر (آئی آئی ٹی جموں) اور کرناٹک (ایچ ٹی دھار واڑ) ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام خطے میں قائم کئے گئے ہیں۔

آندھرا پردیش کے امراوتی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

May 02nd, 03:45 pm

آج جب میں امراوتی کی اس مقدس سرزمین پر کھڑا ہوں تو مجھے صرف ایک شہر نظر نہیں آتا، میں ایک خواب پورا ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ ایک نئی امراوتی، ایک نیا آندھرا۔ امراوتی وہ سرزمین ہے جہاں روایت اور ترقی ایک ساتھ چلتی ہے۔ جہاں بدھ مت کی وراثت کا امن بھی ہے اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کی توانائی بھی۔ آج یہاں تقریباً 60 ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا گیا ہے۔ یہ منصوبے صرف ٹھوس تعمیرات ہی نہیں ہیں بلکہ یہ آندھرا پردیش کی امنگوں اور ترقی یافتہ ہندوستان کی امیدوں کی مضبوط بنیاد بھی ہیں۔ میں بھگوان ویربھدر، بھگوان امرلنگیشور اور تروپتی بالاجی کے قدموں میں جھکتا ہوں اور آندھرا پردیش کے معزز لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں۔ میں وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو گارو اور پون کلیان جی کو بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امراوتی، آندھرا پردیش میں 58,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اورافتتاح کیا

May 02nd, 03:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امراوتی، آندھرا پردیش میں 58,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ امراوتی کی مقدس سرزمین پر کھڑے ہو کر وہ صرف ایک شہر نہیں دیکھ رہے ہیں بلکہ ایک ایک نئی امراوتی، ایک نیا آندھراکا خواب پورا ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں ۔امراوتی ایک ایسی سرزمین ہے جہاں روایت اور ترقی ساتھ ساتھ چلتے ہیں، اپنے بدھ مت کے ورثے کے امن اور ترقی یافتہبھارت کی تعمیر کی توانائی دونوں کو اپناتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج، پراجکٹس کے لیے سنگ بنیادرکھا گیا اور افتتاح کیا گیا ہے، اور یہ پروجیکٹ صرف کنکریٹ ڈھانچے کے بارے میں نہیں ہیں بلکہ آندھرا پردیش کی امنگوں اور ترقی کے لیےبھارت کے وژن کی مضبوط بنیاد ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے بھگوان ویربھدرا، بھگوان امرلنگیشور اور تروپتی بالاجی کی پوجا کرتے ہوئے آندھرا پردیش کے لوگوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ جناب چندرابابو نائیڈو اورنائب وزیر اعلیٰجناب پون کلیان سے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

کابینہ نے 1332 کروڑ روپے کے کل خرچ سے آندھرا پردیش اور تمل ناڈو میں تروپتی-پاکالا-کٹپاڈی سنگل ریلوے لائن سیکشن (104 کلومیٹر) کو ڈبل کرنے کی منظوری دی

April 09th, 03:06 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آندھرا پردیش اور تمل ناڈو میں تروپتی-پاکالا-کٹپاڈی سنگل ریلوے لائن سیکشن (104 کلومیٹر) کو ڈبل کرنے کی منظوری دی ہے جس کی کل لاگت تقریبا 1332 کروڑ روپے ہے ۔

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے تروپتی میں بھگدڑ کی وجہ سے ہونے والی اموات پر دکھ کا اظہار کیا

January 09th, 08:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے تروپتی میں بھگدڑ کی وجہ سے ہونے والی اموات پردکھ کا اظہار کیا ہے۔

Aim of NDA is to build a developed Andhra Pradesh for developed India: PM Modi in Palnadu

March 17th, 05:30 pm

Ahead of the Lok Sabha election 2024, PM Modi addressed an emphatic NDA rally in Andhra Pradesh’s Palnadu today. Soon after the election dates were announced, he commenced his campaign, stating, The bugle for the Lok Sabha election has just been blown across the nation, and today I am among everyone in Andhra Pradesh. The PM said, “This time, the election result is set to be announced on June 4th. Now, the nation is saying - '4 June Ko 400 Paar’, ' For a developed India... 400 Paar. For a developed Andhra Pradesh... 400 Paar.

PM Modi campaigns in Andhra Pradesh’s Palnadu

March 17th, 05:00 pm

Ahead of the Lok Sabha election 2024, PM Modi addressed an emphatic NDA rally in Andhra Pradesh’s Palnadu today. Soon after the election dates were announced, he commenced his campaign, stating, The bugle for the Lok Sabha election has just been blown across the nation, and today I am among everyone in Andhra Pradesh. The PM said, “This time, the election result is set to be announced on June 4th. Now, the nation is saying - '4 June Ko 400 Paar’, ' For a developed India... 400 Paar. For a developed Andhra Pradesh... 400 Paar.

PM Modi attends Koti Deepotsavam in Hyderabad

November 27th, 08:18 pm

Prime Minister Narendra Modi attended and addressed the Koti Deepotsavam in Hyderabad, Telangana. Prime Minister Narendra Modi said, “Even at the critical time of the COVID Pandemic, we lit diyas to overcome all associated problems and challenges.” He remarked that when people believe and manifest ‘vocal for local’ they burn the diya for the empowerment of millions of Indians. He also prayed for the well-being of the various Shramiks who have been stuck in the tunnel in Uttarakhand.

اجمیر اور دہلی کینٹ کو جوڑنے والی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 12th, 11:01 am

نمسکار، راجستھان کے گورنر کلراج مشر ا جی، راجستھان کے وزیر اعلیٰ، میرے دوست جناب اشوک گہلوت جی، ریلوے کے وزیر جناب اشونی وشنو جی، راجستھان حکومت کے وزراء، قانون ساز اسمبلی اور قانون ساز کونسل میں اپوزیشن کے رہنما، اسٹیج پر موجود تمام اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل ایز اوردیگر تمام معززین، اور راجستھان کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔

وزیراعظم نے ،جے پور اور دلی کینٹ کے درمیان راجستھان کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا

April 12th, 11:00 am

مجمع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے شجاعت کی سرزمین راجستھان کو اس کی پہلی وندے بھارت ٹرین کے حصول کے لئے مبارکباد پیش کی ۔ یہ ٹرین دلی اور جے پور کے درمیان سفر کوصرف آسان نہیں کرے گی بلکہ یہ راجستھان کی سیاحت کی صنعت کوبھی آگے بڑھائے گی۔اس لئے کہ یہ مذہبی مقامات جیسا کہ تیرتھ راج پشکر اور اجمیر شریف تک رسائی میں مدد دے گی۔

سکندرآباد اور تروپتی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس خاص طور پر روحانی سیاحت کو فائدہ پہنچائے گی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دے گی: وزیر اعظم

April 07th, 11:10 am

جناب مودی کے ذریعہ سکندرآباد اور تروپتی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھانے کر روانہ کئے جانے کے بارے میں، ثقافت و سیاحت کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی کے ایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

وزیر اعظم 8 اور 9 اپریل کو تلنگانہ، تمل ناڈو اور کرناٹک کا دورہ کریں گے

April 05th, 07:19 pm

8 اپریل 2023 کو صبح تقریباً 11:45 بجے وزیر اعظم سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پہنچیں گے اور سکندرآباد-تروپتی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ تقریباً 12:15 بجے، وزیر اعظم حیدرآباد کے پریڈ گراؤنڈ میں ایک عوامی تقریب میں شرکت کریں گے، جہاں وہ ایمس بی بی نگر، حیدرآباد کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ قومی شاہراہوں کے پانچ منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے اور ریلوے سے متعلق دیگر ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے تیروپتی میں واقع بالاجی مندر میں پوجا کی

June 09th, 08:11 pm

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے تیروپتی میں واقع مشہور بالاجی مندر میں پوجا کی۔

PM Narendra Modi offers prayers at Sri Venkateswara Swamy Temple, in Tirupati

January 03rd, 04:23 pm

PM Narendra Modi today offered prayers at Sri Venkateswara Swamy Temple, in Tirupati.

Science must meet the rising aspirations of our people: PM

January 03rd, 12:50 pm

Addressing the 104th Indian Science Congress, Prime Minister Modi said that our best science and technology institutions should further strengthen their basic research in line with leading global standards. He also said that by 2030 India will be among the top three countries in science and technology and will be among the most attractive destinations for the best talent in the world. “Science must meet the rising aspirations of our people”, the PM added.

PM's remarks after visiting Tirumala temple at Tirupati

October 22nd, 07:16 pm