وزیر اعظم نے کیرالہ کے تھریسور میں کریکر فیکٹری کے حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
April 21st, 08:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے تھریسور میں ایک کریکر فیکٹری کے حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ۔LDF and UDF have deprived Keralam of its youth power: PM Modi in Ernakulam
March 11th, 03:00 pm
Amid a massive gathering in Ernakulam today, Prime Minister Narendra Modi said the enthusiasm and confidence of the people reflected a strong aspiration for Keralam’s development and a new political direction in the state. He emphasised that the aspirations of the people clearly indicate a desire for faster growth and new opportunities.PM Modi addresses a mega public meeting in Ernakulam, Keralam
March 11th, 02:20 pm
Amid a massive gathering in Ernakulam today, Prime Minister Narendra Modi said the enthusiasm and confidence of the people reflected a strong aspiration for Keralam’s development and a new political direction in the state. He emphasised that the aspirations of the people clearly indicate a desire for faster growth and new opportunities.وزیر اعظم 23 جنوری کو کیرالہ کا دورہ کریں گے
January 22nd, 02:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 جنوری 2026 کو کیرالہ کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم ترواننت پورم میں صبح تقریبا 10:45 بجے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، افتتاح کریں گے اور جھنڈی دکھائیں گے۔وہ اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے ۔وزیر اعظم نے میں تھریسور کی طرف سے اس کی اپنی پہلی وندے بھارت ٹرین کے استقبال کی ستائش کی
April 26th, 02:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیرالہ کی پہلی وندے بھارت ٹرین کے شاندار روایتی استقبال کے لیے تھریسور کے لوگوں کی تعریف کی۔تھریسور میں سری سیتاراما سوامی مندر کے ایک پروگرام سے ویڈیو پیغام کے ذریعے کئے گئے وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 25th, 09:21 pm
تھریسور پورم تہوار کے موقع پر کیرالہ اور تھریسور کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو بہت بہت مبارکباد۔ تھریسور کیرالہ کے ثقافتی دارالحکومت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ جہاں ثقافت ہوتی ہے وہاں روایات بھی پائی جاتی ہیں اور فنون بھی۔ روحانیت بھی ہوتی ہے اور فلسفہ بھی۔ تہوار بھی ہوتے ہیں اور خوشیاں بھی۔ مجھے خوشی ہے کہ تھریسور اس وراثت اور شناخت کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔ سری سیتا راما سوامی مندر کئی سالوں سے اس سمت میں ایک متحرک مرکز کے طور پر کام کر رہا ہے۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ اس مندر کو اب مزید روحانی اہمیت کاحامل اور عظیم الشان بنا دیا گیا ہے۔ اس موقع پر سونے کی ملمع کاری والے مندر کے مقدس ترین مقام کو بھگوان سری سیتھا راما، بھگوان ایپّااور بھگوان شیو کو بھی وقف کیا جا رہا ہے۔وزیراعظم نے کیرالہ میں تھری شور کے مقام پرسیتاراماسوامی مندر کے پروگرام سے خطاب کیا
April 25th, 09:20 pm
وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے آج ویڈیوپیغام کے ذریعہ کیرالہ میں تھریشورکے مقام پر سیتاراما سوامی مند ر کے ایک پروگرام سے خطاب کیا ۔ انھوں نے تھریشور پورم فیسٹول کے مقدس موقع پرسبھی کو مبارکباد بھی پیش کی ۔A third strength has emerged in Kerala that aims to put an end to corruption & other problems people are facing: PM Modi at a public meeting
December 14th, 06:15 pm
PM to visit Kerala
December 14th, 10:38 am