وزیر اعظم نے تروولوور کے دن پر تروولوور کو خراج عقیدت پیش کیا

January 16th, 09:24 am

تروولوور کے دن کے موقع پر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہمہ جہت شخصیت کے مالک رشی تروولوور کو خراج عقیدت پیش کیا ، جن کے لازوال کام اور نظریات نسل در نسل بے شمار لوگوں کو متاثر کرتے رہے ہیں ۔

یوم تروولوور پر، ہم اپنی سرزمین کے سب سے بڑے فلسفیوں، شاعروں اور مفکرین میں سے ایک عظیم تھروولور کو یاد کررہے ہیں: وزیراعظم

January 15th, 12:37 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم تروولوور کے موقع پر عظیم تمل فلسفی، شاعر اور مفکر تھروولوور کو یاد کیا۔ وزیر اعظم جناب مودی نے کہاکہ عظیم تھروولوور کے نظریات تمل ثقافت اور ہمارے فلسفیانہ ورثے کے جوہر کے عکاس ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ان کا لازوال کام، تروکورُل، تحریک کی روشنی کے طور پر کھڑا ہے، جو کہ وسیع پیمانے پر مسائل پر گہری بصیرت پیش کرتا ہے’’۔

PM Modi interacts with the Indian community in Paris

July 13th, 11:05 pm

PM Modi interacted with the Indian diaspora in France. He highlighted the multi-faceted linkages between India and France. He appreciated the role of Indian community in bolstering the ties between both the countries.The PM also mentioned the strides being made by India in different domains and invited the diaspora members to explore opportunities of investing in India.

وزیر اعظم نے تھروولّوور دن کے موقع پر تھروولّوور کو خراج عقیدت پیش کیا

January 16th, 10:28 am

وزیر اعظم نے تھروولّوور کے دن کے موقع پر تھروولّوور کو خراج عقیدت پیش کیا او ان کے عظیم نظریات اور خیالات کو یاد کیا ۔وزیر اعظم نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ کورل کا مطالعہ کریں ۔

وزیراعظم نے یوم تھروولوور کے موقع پر عظیم تھروولوور کو خراج تحسین پیش کیا

January 15th, 09:16 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم تھوولوور کے موقع پر عظیم تھروولوور کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

یوم تھریوولیور پر وزیر اعظم نےمقدس شخصیت تھریوولیور کوسلام عقیدت پیش کیا

January 15th, 10:19 am

وزیر اعظم نے جناب نریندر مودی نے یوم تھریوولیور کے موقع پر مقدس شخصیت کو سلام عقیدت پیش کیا۔