وزیر اعظم نے تھرو ماروتھر گوپالن رام چندرن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
January 17th, 09:56 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھرو ماروتھرگوپال رام چندرن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ جناب وزیر اعظم مودی نے کہا کہ غریبوں کو بااختیار بنانے اور ایک بہتر معاشرے کی تعمیر کے لیے ان کی گراں قدرکوششوں سے ہم بہت متاثر ہیں اور بیحدممنون ہیں ۔