وزیر اعظم نے تھرو کے. کامراج جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
July 15th, 12:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھرو کے. کامراج جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ، وزیر اعظم نے انہیں ہندوستان کی تحریک آزادی کے ایک عظیم شخصیت اور ایک غیر معمولی عوامی شخصیت کے طور پر یاد کیا، جنہوں نے اپنی زندگی قوم کی تعمیر کے لیے وقف کر دی تھی ۔ جناب مودی نے کہا کہ تھرو کے .کامراج جی کا تعلیم و تربیت ، جامع ترقی اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے غیر متزلزل عزم نسلوں کو تحریک دیتا رہے گا ۔وزیر اعظم نے تھیرو کے کامراج جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
July 15th, 10:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھیرو کے کامراج جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ تھیرو کامراج جی کے عظیم نظریات اور سماجی انصاف پر زور ہم سب کو ترغیب دیتے ہیں ۔وزیر اعظم نے تھرو کے- کامراج کو خراج عقیدت پیش کیا
July 15th, 04:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تھیرو کے -کامراج کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیر اعظم نے تھیرو کے کامراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
July 15th, 12:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھیرو کے کامراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔