راجیہ سبھا کے رکن تھرو الیّا راجہ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

March 18th, 04:54 pm

جناب مودی نے الیّاراجہ کی اولین مغربی کلاسیکی موسیقی ویلیئنٹ کی ستائش کی جسے حال ہی میں مقتدر رائل فلہارمونک آرکیسٹرا کے ساتھ لندن میں پیش کیا گیا تھا۔ بھارت اور عالمی موسیقی پر موسیقی کے استاد کے یادگار اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے الیّا راجہ کو موسیقی کی دنیا کی ایک جید اور ایک پیش رو شخصیت کے طور پر سراہا، جن کا کام عالمی سطح پر عمدگی کی نئی تعریف وضع کر رہا ہے۔