وزیرِ اعظم نے تِھرو بھارتی راجا جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

June 11th, 03:18 pm

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھرو بھارتی راجاجی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ وہ سنیما کی دنیا کی ایک عظیم شخصیت تھے جن کے کام نے تمل سنیما کو ایک نئی سمت دی۔