وزیراعظم کو برازیل کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز ’’دی گرینڈ کالر آف دی نیشنل آرڈر آف دی سدرن کراس‘‘ سے نوازا گیا
July 09th, 12:58 am
برازیل کے صدر عزت مآب لوئیز اناسیو لولا ڈسلوا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو برازیل کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز ’’دی گرینڈ کالر آف دی نیشنل آرڈر آف دی سدرن کراس‘‘ سے نوازا۔برازیل کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس اعلامیہ کے دوران وزیر اعظم کا بیان
July 08th, 08:30 pm
‘ریو’ اور ‘برازیلیا’ میں پرتپاک استقبال کے لیے میں اپنے دوست صدر لولا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ایمیزن کی خوبصورتی اور آپ کے خلوص دونوں نے ہمیں کافی متاثر کیاہے۔