جب ہم اپنی جڑوں سے جڑے رہتے ہیں، چاہے کتنا ہی بڑا طوفان کیوں نہ ہو، وہ ہمیں اکھاڑ نہیں سکتا: من کی بات میں پی ایم مودی

March 30th, 11:30 am

میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ آج بہت مبارک دن پر، مجھے آپ کے ساتھ ’من کی بات‘ شیئر کرنے کا موقع ملا ہے۔ آج چیتر مہینے کے شکل پکش کی پرتیپدا تاریخ ہے۔ آج سے چیتر نوراتری شروع ہو رہی ہے۔ ہندوستانی نیا سال بھی آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اس بار وکرم سموت 2082 (دو ہزار بیاسی) شروع ہو رہا ہے۔ اس وقت آپ کے بہت سے خطوط میرے سامنے پڑے ہیں۔ کچھ بہار سے ہیں، کچھ بنگال سے ہیں، کچھ تمل ناڈو سے ہیں، کچھ گجرات سے ہیں۔ ان میں لوگوں نے بڑے دلچسپ انداز میں اپنے خیالات لکھے ہیں۔ بہت سے خطوط میں نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات بھی ہیں۔ لیکن آج میرا من کرتا ہے کہ آپ کو کچھ پیغامات پڑھ کر سناؤں۔

سنگاپور کے صدر سے وزیراعظم کی ملاقات

January 16th, 11:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنگاپور کے صدرجناب تھرمن شانموگ رتنم سے ملاقات کی۔ جناب نریندر مودی نے کہا،‘‘ہم نے ہند-سنگاپور جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے تمام پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا۔ ہم نے مستقبل کے شعبوں جیسے سیمی کنڈکٹرز، ڈیجیٹلائزیشن، مہارت کی ترقی، کنیکٹیویٹی اور دیگر امور پربھی بات چیت کی۔’’

وزیراعظم کی سنگاپور کے صدر سے ملاقات

September 05th, 03:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنگاپور کے صدر عزت مآب جناب تھرمن شانموگرتنم سے ملاقات کی۔

PM Modi arrives in Singapore

September 04th, 02:00 pm

PM Modi arrived in Singapore. He will hold talks with President Tharman Shanmugaratnam, Prime Minister Lawrence Wong, Senior Minister Lee Hsien Loong and Emeritus Senior Minister Goh Chok Tong.

وزیراعظم کا دورہ برونائی دارالسلام اور سنگاپور

September 03rd, 07:30 am

اگلے دو دنوں مں پی ایم مودی برونائی دارالسلام اور سنگاپور کا دورہ کریں گے۔ ہندوستان-برونائی دارالسلام مںی پی ایم مودی مہتمم سلطان حاجی حسنال بولکہو سے ملاقات کریں گے۔ سنگاپور مںا وہ صدر تھرمن شانموگرٹنم، وزیر اعظم لارنس وونگ، سنئرہ وزیر لی ہسین لونگ اور ایمریٹس سنئر وزیر گوہ چوک ٹونگ سے بات چتں کریں گے۔

وزیر اعظم نے سنگاپور کا صدارتی انتخاب جیتنے کے لیے تھرمن شنمگرتنم کو مبارکباد پیش کی

September 02nd, 10:40 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنگاپور کے صدرکے طور پر منتخب کیے جانے پر جناب تھرمن شنمگرتنم کو مبارکباد دی ہے۔

سماجی پالیسیوں کے سنگاپورکے سینئروزیراورکوآرڈینیٹنگ وزیرجناب تھرمن شنموگارتنم کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات

January 06th, 04:48 pm

نئی دہلی ،06جنوری : سماجی پالیسیوں کے سنگاپورکے سینئروزیراورکوآرڈینیٹنگ وزیرجناب تھرمن شمنوگارتنم نے آج وزیراعظم ، جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ۔

H. E. Mr. Tharman Shanmugaratnam, Deputy Prime Minister of Singapore calls on PM

July 22nd, 12:04 pm

Mr. Tharman Shanmugaratnam, Deputy Prime Minister of Singapore met PM Narendra Modi in New Delhi today. Talks on furthering cooperation in several sectors between both the countries were held during their meeting.

My vision for India is rapid transformation, not gradual evolution: PM Narendra Modi

August 26th, 11:06 am

“My vision for India is rapid transformation, not gradual evolution”, said PM Narendra Modi while addressing a NITI Aayog programme. PM Modi said that if India has to meet the challenge of change, mere incremental progress was not enough. He mentioned that we have to change laws, eliminate unnecessary procedures, speed up processes and adopt technology. “We cannot march through the twenty first century with the administrative systems of the nineteenth century”, the PM added.

Mr. Tharman Shanmugaratnam, Deputy Prime Minister of Singapore calls on PM

August 26th, 10:00 am

Mr. Tharman Shanmugaratnam, Deputy Prime Minister of Singapore met PM Narendra Modi. PM Modi conveyed his heartfelt condolences to the people of Singapore on the sad demise of former President S. R. Nathan. Mr. Shanmugaratnam briefed the Prime Minister on the status of various bilateral cooperation initiatives, especially in the areas of Skill Development and Smart Cities.